• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

غلط معلومات دینے کا الزام، ٹرمپ نے سائبر سیکیورٹی انچارج کو عہدے سے فارغ کر دیا

by sohail
نومبر 13, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی تاریخ میں حال ہی میں ہونے والے صدارتی انتخابات ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے جن میں ہارنے والا امیدوار وائٹ ہاؤس کو چھوڑنے پر تیار نہیں ہے جبکہ ملک کے مختلف حصوں میں دنگے فساد کی اطلاعات بھی آ رہی ہیں۔۔

صدر ٹرمپ خود کو فاتح قرار دے رہے ہیں اور عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا رہے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ وہ مسلسل انتظامی فیصلے کر رہے ہیں جو کہ نئے صدر کا حق ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے سائبر سکیورٹی کے انچارج کو انتخابات سے متعلق غلط معلومات دینے اور سٹیمپنگ آؤٹ کا الزام لگاتے ہوئے عہدے سے فارغ کر دیا ہے۔

مسٹر ویئر جو کہ سائبر سکیورٹی کے ادارے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھے، وائٹ ہاؤس کی طرف سے موصول ہونے والے پیغام کے مطابق اپنے عہدے سے مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں گے۔

مسٹر ویئر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے وائٹ ہاؤس کی طرف سے دباؤ کا سامنا تھا لہٰذا میں نے استعفا دے کر اپنے عہدے کی ذمہ داریوں سے آزادی حاصل کر لی ہے۔

صدر ٹرمپ نے چند روز پہلے دفاع کے محکمے سے متعلق ایک اعلیٰ عہدیدار کو بھی ان کے عہدے سے ہٹا دیا تھا، یہ بات مسلسل واضح ہو رہی ہے کہ وہ اپنی ہار کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

ہائی آفیشلز کو نوکری سے فارغ کرنے کا شوق ڈونلڈ ٹرمپ کو پہلے دن سے رہا ہے کیونکہ جس دن انہوں نے وائٹ ہاؤس میں بسیرا کیا تھااسی دن سے کئی نامی گرامی اور تجربہ کار لوگوں کو گھر کی راہ دکھائی تھی۔

ان کا یہی شوق الیکشن میں شکست کے بعد بھی جاری ہے اور وہ ایک کے بعد دوسرے عہدیدار کو استعفیٰ دینے پر مجبور کر رہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک الیکشن کے نتائج ماننے سے انکار کر رکھا ہے اور ان ہی کی درخواست پر ورجینیا سمیت دو اور ریاستوں میں دوبارہ گنتی کا سلسلہ بھی چل رہا ہے۔

Tags: ڈونلڈ ٹرمپوائٹ ہاؤس
sohail

sohail

Next Post

سندھ کے غریب علاقوں سے منتخب ہونیوالے اراکین اسمبلی کے پاس دولت کے انبار

پاکستان کی مہنگی ترین شادی، ایف بی آر کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

بھارت کو نواز شریف موزوں لگتا ہے، دونوں فوج کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، عمران خان

ملک میں کورونا سے مزید 37 افراد جاں بحق، 2304 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان کے لیجنڈ گلوکار عالمگیر کے گردے کا کامیاب ٹرانسپلانٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In