• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مصر میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 امریکی فوجی ہلاک

by sohail
نومبر 12, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مصر کے جزیرہ نما سینائی میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں امریکہ کے 6 فوجی بھی شامل ہیں۔

بین الاقوامی ذرائع کے مطابق یہ افراد کثیرالقومی امن فورس کا حصہ تھے اور اس علاقے میں روٹین کے مشن پر جا رہے تھے۔

تیران کے قریب گرنے والے یو ایچ 60 بلیک ہاک میں سوار افراد میں شامل ایک امریکی فوجی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ایک اسرائیلی افسر نے واشنگٹن پوسٹ کو بتایا ہے کہ حادثے سے دوچار ہونے والے امریکی فوجیوں کا تعلق یو ایس نیشنل گارڈزمین سے تھا۔

حادثے میں ہلاک ہونے والے دیگر افراد میں ایک اطالوی، ایک فرانسیسی اور ایک چیکوسلواکیہ سے تعلق رکھنے والا فوجی شامل تھا۔

یہ امن فورس اس جزیرہ نما کی دیکھ بھال کرتی ہے جو اسرائیل اور مصر کے درمیان 1979 میں ہونے والے امن معاہدے کے بعد قائم کیا گیا تھا۔

اسرائیلی اور مصری ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی امریکی فوجی کو مصری افواج نے ریسکیو کیا اور اسے اسرائیلی طیارے کے ذریعے اسرائیل پہنچا دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بظاہر یہ حادثہ تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا ہے اور کسی قسم کے حملے کے آثار نہیں ملے تاہم آئی سیس سے تعلق رکھنے والا ایک دہشت گرد گروہ اس علاقے میں فعال ہے۔

کثیر القومی مبصرفوج (ایم ایف او) اقوام متحدہ سے الگ ادارہ ہے اور اس کا ہیڈکوارٹر اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہے، اس فورس کو مصر اور اسرائیل کے 1978 میں ہونے والے تاریخی کیمپ ڈیوڈ معاہدے کے تحت قائم کیا گیا تھا۔

Tags: ایم ایف اوہیلی کاپٹر حادثہ
sohail

sohail

Next Post

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ انتقال کرگئے

غلط معلومات دینے کا الزام، ٹرمپ نے سائبر سیکیورٹی انچارج کو عہدے سے فارغ کر دیا

سندھ کے غریب علاقوں سے منتخب ہونیوالے اراکین اسمبلی کے پاس دولت کے انبار

پاکستان کی مہنگی ترین شادی، ایف بی آر کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

بھارت کو نواز شریف موزوں لگتا ہے، دونوں فوج کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In