• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کی سفارش

by sohail
نومبر 14, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آئل اینڈ گیس ریلگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر کمی کی سفارش کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر تک کمی کی سفارش کی گئی ہے۔

اسی طرح ڈیزل کی قیمت بھی 2 روپے 52 پیسے فی لیٹر کم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاور ت سے کرے گی۔

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین اب ایک ماہ کے بجائے 15 روز کے ہوتا ہے، اس سے قبل یکم نومبر سے 15 نومبر تک پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 57 پیسے کی کمی کی گئی تھی۔

اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں بھی 84 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی جس کے بعد نئی قیمت 103 روپے 22 پیسے فی لیٹر ہوگی تھی۔

Tags: اوگراپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں
sohail

sohail

Next Post

مہنگائی کی شرح میں کمی، ٹماٹر لہسن سمیت اشیائے خورونوش کی قیمتیں کم

میرا دل چاہتا ہے تمارا ماتھا چوم لوں، وزیراعظم کا بہادر پولیس افسر کو فون

بلوچستان کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

وینا ملک اور اسد خٹک کی ٹویٹر پر جنگ، سابقہ شوہر نے سنگین الزامات لگا دیے

مصدقہ اطلاعات ہیں بھارت پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں ملوث ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In