• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں خواجہ آصف کی اہلیہ، صاحبزادے پر مقدمہ درج

by sohail
نومبر 14, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: انسداد بدعنوانی کی عدالت نے لیگی رہنما خواجہ آصف کی اہلیہ اور بیٹے کے خلاف قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے جرم میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کی انسداد بدعنوانی عدالت نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کی جانب سے دائر کیے گئے ریفرنس پر مقدمہ درج کیا۔
مقدمے میں ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف کی اہلیہ مسرت خواجہ اور ان کے صاحبزادے اسد خواجہ سمیت 9 افراد کو شامل کیا گیا ہے۔
سیالکوٹ کے سابق میئر توحید اختر کو بھی مقدمے میں شامل کیا گیا ہے۔
انسداد کرپشن حکام کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ میئر سیالکوٹ کی جانب سے دائر کیے گئے ریفرنس میں قومی خزانے کو 7 کروڑ 80 لاکھ روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام لگایا گیا ہے۔
ریفرنس میں بتایا گیا ہے کہ ملزمان نے غیر قانونی طور پر سرکار کی زمین کو اپنی سوسائٹی میں شامل کیا گیا جس سے قومی خزانے کو 6 کروڑ 50 لاکھ کا نقصان پہنچایا گیا۔
انسداد کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ سوسائٹی کے مالک سابق میئر سیالکوٹ چوہدری توحید اور خواجہ آصف کی اہلیہ اور صاحبزادے ہیں۔
حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالکان نے غیرقانونی طور پر کئی اوپن مقامات، کمیونٹی سنٹرز اور قبرستان کی زمین کو پلاٹس میں شامل کر کے بیچ دیا۔
رپورٹ کے مطابق جب سوسائٹی کو رجسٹر کرایا گیا تھا تو اس کی زمین 137 کنال تھی لیکن غیرقانونی طریقوں کو اختیار کرتے ہوئے اس میں 281 کنال زمین اور شامل کر دی گئی ہے۔

Tags: انسداد کرپشنخواجہ آصفڈپٹی کمشنر سیالکوٹلاہورمسرت خواجہ
sohail

sohail

Next Post

آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور کی منگنی طے پا گئی

شوبز کی چلبلی اداکارہ، اقراء عزیز کی زندگی کے دلچسپ حقائق

لیبیا میں جہاز ڈوبنے کے افسوسناک واقعات، 100 تارکین وطن جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

کراچی کنگز کی ملتان سلطانز پر فتح، پہلی بار پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

سعودی آئل تنصیبات پر حوثی باغیوں کا حملہ ناکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In