• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی آئل تنصیبات پر حوثی باغیوں کا حملہ ناکام

by sohail
نومبر 14, 2020
in تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب نے آئل تنصیبات پر حوثی باغیوں کے حملے ناکام بنا دیے۔

عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ یمن کی سرحد کے قریب جنوب مغربی شہر جیزان میں موجود آئل تنصیبات پر حملے کی کوشش کی گئی جسے فورسز نے ناکام بنایا۔

سعودی وزارت توانائی نے حملے ناکام بنانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فورسز نے بدھ کی شام بارود سے بھری دو کشتیوں کو تباہ کیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں آئل سپلائی کرنے والی لائنوں میں محدود پیمانے پر آگ لگی جسے پر فوری قابو پالیا گیا، اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سعودی حکومت نے آئل تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے مجرمانہ فعل میں صرف سعودیہ کو ہدف نہیں بنایا گیا بلکہ مرکزی تنصیبات پر حملے کیے گئے۔

Tags: تیل کی تنصیباتحوثی باغی
sohail

sohail

Next Post

رومانیہ میں تیارکردہ جنگی جہاز پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل

آذربائیجان کی فتح، کاراباخ سے آرمینیا کے باشندوں کی بڑے پیمانے پر ہجرت شروع

جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے کے خلاف اربوں کی منی لانڈرنگ کے الزام میں مقدمے درج

شہباز، حمزہ، سلمان کے خلاف منی لانڈرنگ، چینی اسکینڈل کے مقدمات درج

کشمور میں زیادتی کی شکار 4 سالہ بچی کے جسم میں انفیکشن پھیل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In