• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمور میں زیادتی کی شکار 4 سالہ بچی کے جسم میں انفیکشن پھیل گیا

by sohail
نومبر 15, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کشمور میں زیادتی کا شکار 4 سالہ بچی کے جسم میں انفیکشن پھیل گیا ہے۔

زیادتی کا شکار ہونے والی 4 سالہ بچی کراچی کے قومی ادارہ امراض اطفال میں زیر علاج ہے۔

سربراہ قومی ادارہ امراض اطفال ڈاکٹر جمال رضا کا کہنا ہے کہ بچی کے جسم میں انفیکشن ہو گیا ہے جسے اینٹی بائیوٹک سے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

کشمور واقعہ: اپنی بیٹی کی عزت اور جان داؤ پہ لگانے والے پولیس افسر کی کہانی

میرا دل چاہتا ہے تمارا ماتھا چوم لوں، وزیراعظم کا بہادر پولیس افسر کو فون

ڈاکٹر جمال رضا کا کہنا ہے کہ سانس لینے میں بہتری پر بچی کی چیسٹ ٹیوب نکالی جائے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بچی کی طبییعت میں بہتری آ رہی ہے لیکن میڈیکل ٹیم بچی کے زخموں کا کل دوبارہ معائنہ کرگے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل نوکری کا جھانسہ دیکر کراچی سے کشمور لیجا کر خاتون اور اس کی 4 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اے ایس آئی محمد بخش نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچی کو بازیاب کرانے کے لیے اپنی بیٹی اور بیوی کی مدد لی اور ملزم کو گرفتار کر کے اس کی نشاندہی پر 4 سالہ علیشا کو بازیاب کرایا۔

 وزیراعظم عمران خان نے کشمور میں زیادتی کا شکار ماں بیٹی کو ملزمان سے بچانے والے بہادر پولیس افسر کو ٹیلی فون کیا اور واقعے سے متعلق بات چیت کی۔
انہوں نے اے ایس آئی محمد بخش بروڑ کو شاباش دی اور ان کی بیٹی کی مثالی بہادری کو سراہا۔
وزیراعظم نے اے ایس آئی کو کہا کہ میرا دل چاہتا ہے میں تمہارا ماتھا چوم لوں اور تمہیں گلے سے لگا لوں۔
انہوں نے کہا کہ اے ایس آئی محمد بخش نے پولیس کے مثبت تشخص کو اجاگر کیا۔
بعد ازاں وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ آئندہ ہفتے انسداد زیادتی سےمتعلق آرڈیننس لارہے ہیں۔

Tags: کشمور واقعہ
sohail

sohail

Next Post

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا، 8 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ایشیا کے 15 ممالک نے دنیا کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ کر لیا، امریکہ، بھارت باہر

بالی ووڈ منشیات اسکینڈل، اداکار ارجن رامپال کی 7 گھنٹوں تک تفتیش

رکن پنجاب اسمبلی میاں نوید اور ان کے ساتھیوں کا اسسٹنٹ کمشنر کا مبینہ اغوا اور تشدد

کیا نواز شریف کو اسٹیبشلمنٹ نے باہر بھجوایا تھا؟ رؤف کلاسرا کے انکشافات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In