• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بالی ووڈ منشیات اسکینڈل، اداکار ارجن رامپال کی 7 گھنٹوں تک تفتیش

by sohail
نومبر 15, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی ووڈ میں منشیات کے اسکینڈل کی تحقیقات وسیع ہوتی جا رہی ہیں اور بڑے بڑے اداکاروں اور فلمسازوں کے متعلق الزامات لگ رہے ہیں۔

بھارت کے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے معروف اداکار ارجن رامپال کو تحقیقات کے لیے طلب کیا، ان کی 7 گھنٹوں تک تفتیش کی گئی۔

ہندوستان ٹائمز کے مطابق این سی بی نے 11 اور 12 نومبر کو ارجن رامپال کی گرل فرینڈ گیبریلا ڈیمٹریڈس سے پوچھ گچھ کی تھی جبکہ ان کے دوست پال بارٹل گرفتار ہو چکے ہیں۔

رامپال نے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا منشیات سے کوئی تعلق نہیں ہے، میری رہائش گاہ سے دوائیوں کا ایک نسخہ ملا تھا جسے این سی بی کے حوالے کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ میں این بی سی کے حکام سے تعاون کر رہا ہوں، یہ ادارہ بہت اچھا کام کر رہا ہے۔

این بی سی حکام نے تصدیق کی ہے کہ رامپال کے غیرملکی دوست پال بارٹل کو جمعرات کو گرفتار کیا گیا تھا۔

ایجنسی نے رامپال کی رہائش گاہ کی تلاشی لی تھی اور ان کا لیپ ٹاپ، موبائل فون اور ٹیبلٹس اپنے قبضے میں لے لی تھی، انہوں نے اداکار کے ڈرائیور سے بھی پوچھ گچھ کی تھی۔

رامپال کی رہائشگاہ کی تلاشی سے ایک روز قبل این بی سی نے بالی ووڈ کے پروڈیوسر فیروز ناڈیاڈ والا کی اہلیہ کو گرفتار کیا تھا، ادارے کو ان کے پاس سے گانجا ملا تھا۔ بعد میں انہیں ضمانت پر رہائی مل گئی۔

اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی کے بعد این بی سی نے بالی ووڈ میں منشیات کے حوالے سے وسیع پیمانے پر تحقیقات شروع کی تھیں، اداکار کی گرل فرینڈ ریا چکرابورتی کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔

Tags: ارجن رامپالبالی ووڈ منشیات اسکینڈل
sohail

sohail

Next Post

رکن پنجاب اسمبلی میاں نوید اور ان کے ساتھیوں کا اسسٹنٹ کمشنر کا مبینہ اغوا اور تشدد

کیا نواز شریف کو اسٹیبشلمنٹ نے باہر بھجوایا تھا؟ رؤف کلاسرا کے انکشافات

زندگی اگلی سردیوں میں نارمل ہو جائے گی، کورونا ویکسین تیار کرنے والے سائنسدان کا دعویٰ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

گلگت بلتستان: تحریک انصاف نے انتخابات جیت لیے، 10 نشستوں کے ساتھ سرفہرست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In