• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

by sohail
نومبر 15, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔

وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن  کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 71  پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 79 پیسے کی کمی کردی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات میں کی گئی کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 100 روپے 69 پیسے فی لٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 101 روپے 43 پیسے فی لٹر مقررکردی گئی ہے۔

اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت 65 روپے 29 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 62 روپے 86 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

و زارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

Tags: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں
sohail

sohail

Next Post

گلگت بلتستان: تحریک انصاف نے انتخابات جیت لیے، 10 نشستوں کے ساتھ سرفہرست

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کورونا وبا : رواں ہفتے تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے داخلی راستے بند، فیض آباد میں صورتحال کشیدہ

گلگت بلتستان انتخابات : بلاول، مریم کا دھاندلی کا الزام، احتجاج کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In