• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

انسانوں سے غیرمعمولی مماثلت والی روبوٹ نیوز اینکر متعارف کرا دی گئی

by sohail
نومبر 14, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انسان سائنس اور ٹیکنالوجی میں جسقدر ترقی کرتا جا رہا ہے اسی قدر نت نئی ایجادات سامنے آ رہی ہیں جو عقل کو حیران کر دیتی ہیں۔

مصنوعی ذہانت اور روبوٹس جدید دور کے سب سے حیران کن شعبے ہیں جو زندگی کے ہر شعبے میں انسانوں کی جگہ تیزی سے کام سنبھالتے جا رہے ہیں۔

جنوبی کوریا کے ایک نیوز چینل ایم بی این نے نیوز اینکر متعارف کرائی ہے جو انسانوں سے غیرمعمولی مشابہت رکھنے والا ایک روبوٹ ہے اور جس میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے ایک نئی جان ڈال دی گئی ہے۔

ایشیا ون نیوز ویب سائٹ کے مطابق ایم بی این نے’منی برین‘ کمپنی کے ساتھ مل کر یہ پراجیکٹ تیار کیا ہے، نیوز اینکر کا نام ’کِم جُو ہا‘ رکھا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ایک منٹ میں ہزار الفاظ ادا کرنے والی یہ ٹیکنالوجی روبوٹ کو حقیقت کے بہت قریب بنا دیتی ہے۔

پہلے مرحلے میں مواد، ویڈیوز اور اور سب ٹائٹلز کو ترتیب دی جائے گی اور بعد ازاں اسے روبوٹ اینکر میں اپ لوڈ کر دیا جائے گا جو اسے اپنے منفرد انداز میں ناظرین کے سامنے پیش کر دے گی۔

ایم بی این چینل کے ایک ملازم کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے خبروں کو جلد نشر کیا جا سکے گا اور اس سے وقت اور وسائل کی بچت ہو گی۔

Tags: روبوٹ نیوز اینکرمصنوعی ذہانت
sohail

sohail

Next Post

قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں خواجہ آصف کی اہلیہ، صاحبزادے پر مقدمہ درج

آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور کی منگنی طے پا گئی

شوبز کی چلبلی اداکارہ، اقراء عزیز کی زندگی کے دلچسپ حقائق

لیبیا میں جہاز ڈوبنے کے افسوسناک واقعات، 100 تارکین وطن جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

کراچی کنگز کی ملتان سلطانز پر فتح، پہلی بار پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In