• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بختاور بھٹو زرداری کا منگیتر کون ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

by sohail
نومبر 17, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زردای کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا ہے۔

پی پی پی میڈیا سیل کا کہنا ہے کہ منگنی کے حوالے سے سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر کئی متضاد خبریں سامنے آرہی ہیں جس کی وجہ سے یہ بیان جاری کیا گیا ہے۔

جاری بیان کے مطابق بختاور بھٹو زرداری کی منگنی 27 نومبر کو محمود چوہدری کے ساتھ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ محمود چوہدری لاہور کے پرانے قصبے سے تعلق رکھنے والے محمد یونس اور بیگم ثریا محمود کے صاحبزادے ہیں۔

بیان میں مزید وضاحت کی گئی ہے کہ محمد یونس نے 1973 میں متحدہ عرب امارات ہجرت کی اور کڑی محنت سے کنسٹرکشن اور ٹرانسپورٹ کا بزنس کھڑا کیا۔

پانچ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے محمود چوہدری 28 جولائی 1988 کو ابو ظہبی میں پیدا ہوئے۔

پی پی پی کے میڈیا سیل سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ محمود چوہدری نے پرائمری تعلیم ابوظہبی جبکہ سکینڈری تعلیم برطانیہ سے حاصل کی ہے۔

محمود چوہدری نے قانون کی مزید تعلیم یونیورسٹی آف ڈرہم انگلینڈ سے حاصل کی ہے۔

یاد رہے محمود چوہدری خاندان کے رہائش پذیر ملک متحدہ عرب امارات میں کنسٹرکشن، فنانس اور ٹیکنالوجی کا بزنس سنبھالے ہوئے ہیں۔

بختاور بھٹو زرداری نے بھی اس بیان کو ری ٹوئیٹ کرتے ہوئے نیک تمناؤں کے اظہار پر لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ لکھا کہ بدقسمتی سے تقریب کے کارڈز باضابطہ طور پر بھیجے جانے سے قبل ہی لیک ہو گئے۔

انہوں نے واضح کیا کہ محمود چوہدری کا کسی امریکی خاندان سے تعلق نہیں ہے جیسا کہ میڈیا پر بتایا جا رہا ہے۔

بختاور بھٹو زرداری نے اس امید کا اظہار کیا کہ اس بیان کے بعد تمام غلط فہمیاں دور ہو جائیں گی۔

Tags: بختاور بھٹو زرداری
sohail

sohail

Next Post

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو سرکاری تحائف کی خفیہ نیلامی سے روک دیا

سعودی عرب میں خشک سالی، حکومت نے نماز استسقاء کی تاکید کر دی

کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ، عمران خان نے منظوری دے دی

ہندوؤں کی مذہبی تقریب میں شرکت، شکیب الحسن نے معافی مانگ لی

وزیراعظم کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کے لیے دعوت، الیکٹرانک ووٹنگ لانے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In