• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

حافظ سعید کو فنڈنگ کیس میں 10 سال سے زائد کی سزا سنا دی گئی

by sohail
نومبر 19, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے حافظ سعید کو فنڈنگ کیس 10 سال 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔

میڈیا ذرائع  کے مطابق لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں کالعدم تنظیم کے سربراہ حافظ سعید اور ان کے ساتھیوں کے خلاف فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے حافظ سعید کو 10 سال اور 6 ماہ قید کی سزا سنائی جب کہ ان کی تمام جائیداد بھی ضبط کرنے کاحکم دیا۔

عدالت نے ان کے ساتھیوں ظفر اقبال اور یحییٰ عزیز کو بھی 10سال 6 ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنائی۔ اس کے علاوہ عدالت نے ان کے ایک اور ساتھی عبدالرحمان مکی کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔

 واضح رہے کہ حافظ سعید اور ان کے ساتھیوں کے خلاف فنڈنگ کیس کا مقدمہ سی ٹی ڈی نے درج کیا تھا جب کہ اس سے قبل بھی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ان کو دو مقدمات میں 11 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

پاکستان اس وقت ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر نکلنے کے لیے کوششیں کر رہا ہے، اس حوالے سے کئی نئے قوانین بھی منظور کیے گئے ہیں۔

حافظ سعید کے خلاف ہونے والی حکومتی کاوشیں بھی اسی تناظر میں دیکھی جا رہی ہیں، کئی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ کالعدم تنظیم کے سربراہ کو دی جانے والی سزاؤں کا مقصد گرے لسٹ سے باہر نکلنا ہے۔

Tags: انسداد دہشت گردی عدالتحافظ سعید
sohail

sohail

Next Post

سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست پر رجسٹرار کے 9 اعتراضات

ہائیکورٹ میں صحافیوں کی درخواست مسترد، نوازشریف،اسحاق ڈار کو ریلیف نہ مل سکا

وزیراعظم کا دورہ کابل، پاکستان، افغانستان کا دہشتگردی کے خلاف کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

کورونا خاتمے کے بعد زندگی کیسی ہو گی؟ بل گیٹس کی اہم پیشگوئیاں

پاکستان میں ارطغرل غازی کے بعد ترکی ڈرامہ یونس ایمرے کو نشر کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In