• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

لداخ میں چین کی جانب سے مائیکروویو ہتھیار استعمال کا انکشاف، بھارت کی تردید

by sohail
نومبر 20, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا اور چین سے تعلق رکھنے والی ویب سائیٹس پر ایسی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ چینی فوج نے لداخ کے علاقے میں مائیکروویو ہتھیار استعمال کیے ہیں جن سے بھارتی فوجیوں کو قے شروع ہو گئی اور وہ بغیر لڑائی کے اہم ترین چوٹیاں خالی کرنے پر مجبور ہو گئے۔

بھارتی فوج کی جانب سے ان خبروں کی تردید کر دی گئی ہے۔
انڈین فوج کے ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے پبلک انفارمیشن (اے ڈی جی پی آئی) کی جانب سے جاری پیغام میں خبروں کی تردید کی گئی۔
اپنے ٹویٹر پیغام میں اے ڈی جی پی آئی کا کہنا تھا کہ شرقی لداخ میں مائیکرو ویو ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق میڈیا رپورٹس بے بنیاد ہیں۔ یہ خبریں جعلی ہیں۔
دفاعی ماہر اور انڈین دفاعی رویو کے ایسوسی ایٹ ایڈیٹر کرنل دان ویر سنگھ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین کی جانب سے کیے گئے دعوے بے بنیاد ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ مائیکروویو کی طرز کے تمام ہتھیار لائن آف سائٹ پر کام کرتے ہیں ۔ ان کا استعمال ویسے بھی پہاڑی علاقوں میں کرنا آسان نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ چین کا دعوی منطقی بات نہیں ہے۔ یہ مکمل طور پر پروپیگنڈا ہے۔
دفاعی امور پر لکھنے والے ایک سینیئر صحافی کا کہنا تھا کہ یہ ایک جھوٹی خبر لگتی ہے۔ یہ چینی پروپیگنڈا لگ رہا ہے۔ اس میں کوئی حقیقت نظر نہیں آ رہی۔
چین کی رینمن یونیورسٹی میں بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر جن کینرانگ کی جانب سے یہ بیان سامنے آیا تھا کہ چینی فوج نے لداخ کی دو اہم چوٹیوں کو حاصل کرنے کے لیے انہیں مائیکرویو اوون میں تبدیل کر دیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ان چوٹیوں پر موجود بھارتی فوج کے اہلکاروں پر ڈائریکٹ انرجی ہتھیاروں سے وار کیا گیا تھا جس سے وہاں موجود فوجیوں کی طبیعت خراب ہو گئی اور وہ چوٹیوں سے اتر آئے اور چینی فوج نے ان پر قبضہ کر لیا۔

Tags: بھارتچینی فوجسرحدی تنازعہلداخ
sohail

sohail

Next Post

افغانستان میں کورونا سے القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی موت واقع ہو گئی؟

پوپ فرانسس کے اکاونٹ سے ماڈل کی تصویر لائیک ہونے پر تنازعہ

پی ڈی ایم کو پشاور میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار، اپوزیشن کا اصرار

امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کی سالگرہ، رونالڈ ریگن سے اعزاز چھین لیا

بھارتی اسپنر ایشون نے بابر اعظم کو ملین ڈالر پلیئر قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In