• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

افغانستان میں کورونا سے القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی موت واقع ہو گئی؟

by sohail
نومبر 20, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

القاعدہ کے رہنما ایم الظواہری کے متعلق کئی روز سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ انہیں سانس کی تکلیف کی وجہ سے ان کی موت واقع ہو گئی ہے۔

یہ خبر سب سے پہلے نیویارک ٹائمز کے صحافی حسن حسن نے ٹوئٹر پر بتائی اور القاعدہ کے قریبی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ان کی موت کے متعلق بتایا۔

انہوں نے لکھا کہ القاعدہ کے رہنماء کا ایک ماہ قبل قدرتی وجوہات کی بنا پر انتقال ہو گیا ہے۔

عرب نیوز کا کہنا ہے کہ متعدد پاکستانی اور افغان ذرائع نے ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے، وہ اسامہ بن لادن کے بعد القاعدہ کے سب سے بڑے لیڈر سمجھے جاتے تھے۔

69  سالہ الظواہری کی موت اس وقت ہوئی ہے جب القاعدہ کے دو سینئر کمانڈروں کا ہلاک کیا جا چکا ہے، ان میں ایک اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن تھے جنہیں ہو ایس کاؤنٹر ٹیررازم آپریشن میں ہلاک کیا گیا جبکہ دوسرے ابو محمد المصری تھے جو رواں برس ایران میں مارے گئے۔

القاعدہ سے قریبی تعلق رکھنے والے ایک مترجم کے مطابق الظواہری گذشتہ ہفتے افغان صوبے غزنی میں ہلاک ہوئے۔ وہ سانس کی بیماری کے باعث فوت ہوئے کیونکہ وہ اس کا کوئی باقاعدہ علاج نہیں کرا رہے تھے۔

اردو نیوز کے مطابق قبائلی علاقوں میں موجود ایک پاکستانی سکیورٹی اہلکار نے بھی الظواہری کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہمارے خیال میں وہ اب زندہ نہیں ہیں اور ان کی موت قدرتی وجوہات کی بنیاد پر ہوئی ہے۔

افغانستان میں القاعدہ کے ایک قریبی ذرائع کے مطابق الظواہری رواں ماہ ہلاک ہو چکے ہیں اور ان کے جنازے میں ایک محدود تعداد میں ان کے ساتھیوں نے شرکت کی ہے۔

القاعدہ ذرائع کا کہنا تھا کہ ‘ہم صرف اتنا جانتے ہیں کہ انہیں سانس کے مسائل تھے اور وہ افغانستان میں کہیں چل بسے ہیں۔’

خبر رساں ادارے اے پی سے بات کرتے ہوئے امریکی عہدیداروں نے الظواہری کی ہلاکت کی تصدیق تو نہیں کی لیکن ان کا کہنا تھا کہ امریکی انٹیلی جنس اس حوالے سے مصدقہ معلومات تک رسائی کی کوشش کر رہی ہے۔

Tags: القاعدہایمن الظواہری
sohail

sohail

Next Post

پوپ فرانسس کے اکاونٹ سے ماڈل کی تصویر لائیک ہونے پر تنازعہ

پی ڈی ایم کو پشاور میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار، اپوزیشن کا اصرار

امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کی سالگرہ، رونالڈ ریگن سے اعزاز چھین لیا

بھارتی اسپنر ایشون نے بابر اعظم کو ملین ڈالر پلیئر قرار دے دیا

بھارت: کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے باوجود ایک شخص قرنطینہ میں رہنے پر مجبور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In