• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کی معروف کامیڈین بھارتی سنگھ منشیات کے الزام میں گرفتار

by sohail
نومبر 21, 2020
in انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی ووڈ میں منشیات کے استعمال کا اسکینڈل بہت سے اداکاروں اور فلمسازوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے، بارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔

تازہ ترین چھاپے میں بھارت کی معروف خاتون کامیڈین بھارتی سنگھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ان پر ممنوعہ منشیات استعمال کرنے کا الزام ہے۔

کنگنا رناوت کے بالی وڈ کے متعلق نئے انکشافات، اتالیق پر نشہ پلانے کا الزام

بالی ووڈ منشیات اسکینڈل، اداکار ارجن رامپال کی 7 گھنٹوں تک تفتیش

سشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکربورتی نے زبان کھول دی، کئی انٹرویوز دے ڈالے

بھارتی میڈیا کے مطابق این سی بی حکام نے بھارتی سنگھ کے گھر پر چھاپہ مارا تو انہیں 86.5 گرام حشیش ملی جس کے بعد انہیں باقاعدہ حراست میں لے لیا گیا۔

دونوں میاں بیوی نے منشیات استعمال کرنے کا اعتراف کیا ہے اور مزید انکشافات کیے ہیں جن کے بعد اور لوگوں کی گرفتاری کا امکان بڑھ گیا ہے۔

این سی بی کا کہنا ہے کہ بھارتی سنگھ کو فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ ان کے شوہر ہرش کا میڈیکل چیک اپ کرایا جارہا ہے۔

بھارتی سنگھ انڈیا کی معروف کامیڈین ہیں جنہوں نے بے شمار رئیلٹی شوز میں کام کیا ہے اور وہ کئی پروگرامز کی میزبانی بھی کر چکی ہیں۔

اس تمام تر سلسلے کا آغاز نوجوان اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کی تحقیقات سے شروع ہوا تھا جس کے نتیجے میں انکشاف ہوا کہ بالی ووڈ میں منشیات کا استعمال بڑے پیمانے پر پھیلا ہوا ہے۔

اس حوالے سے معروف اداکاروں سے تفتیش کی جا رہی ہے اور کئی مقامات پر چھاپے بھی مارے گئے ہیں۔

Tags: بالی ووڈ منشیات اسکینڈلبھارتی سنگھ
sohail

sohail

Next Post

تحریک لبیک پاکستان کے نئے سربراہ سعد رضوی کون ہیں؟

سعودی عرب کے شہر ریاض میں جی 20 سمٹ شروع

نوازشریف پی ڈی ایم کے پشاور جلسے میں خطاب نہیں کریں گے، مریم نواز

پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کی تلاش میں، کئی نام سامنے آ گئے

قرض کی واپسی: پاکستان کے لیے جی 20 ممالک کا 80 کروڑ ڈالرز کا ریلیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In