• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو پے رول پر رہا کرنے کا فیصلہ

by sohail
نومبر 22, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کے وزیر جیل خانہ فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو پے رول پر رہا کیا جائے گا۔

واضح رہے میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ لندن میں انتقال کر گئی ہیں۔

اس حوالے سے فیاض الحسن چوہان کا کہا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور ہم سب ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

انہوں نے کہا کہ درخواست آنے پر پے رول پر فوری رہائی کی اجازت دے دی جائے گی۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ عطاء تارڑ، شریف فیملی کے عزیز و اقارب کو جیل میں ملاقات کی اجازت دی ہے۔

واضح رہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال کی خبر کی تصدیق مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے بیان کے ذریعے کی تھی۔

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے اپنے بیان میں بتایا کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ محترمہ وفات پاگئی ہیں۔

یاد رہے میاں نواز شریف کی والدہ کی طبیعت گزشتہ ایک ماہ سے ہی خراب تھی لیکن گزشتہ چند روز سے ان کی طبیعت بہت زیادہ خراب تھی۔

مرحومہ کے بڑے بیٹے میاں نواز شریف اپنے علاج کیلئے اس وقت لندن میں مقیم ہیں جبکہ ان کے چھوٹے صاحبزادے شہباز شریف اس وقت لاہور کی جیل میں ہیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ کب اور کہاں ادا کی جائے گی، اس حوالے مسلم لیگ ن کے پارٹی رہنماؤں کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

Tags: حمزہ شہبازشہباز شریف
sohail

sohail

Next Post

دو بار کورونا کا شکار ہونیوالا کوبرا کے ڈسنے سے نابینا اور مفلوج ہو گیا

پشاور میں پی ڈی ایم کا پاور شو، خطاب میں کس نے کیا کہا؟

پاکستان میں تمام تعلیمی ادارے 26 نومبر سے بند کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان میں ایک اور نشست پر کامیابی حاصل کر لی

نوازشریف کی والدہ کی میت پاکستان روانہ کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In