• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

لاہور: پولیس اسٹیشن پر خودکش حملے کی کوشش ناکام

by sohail
نومبر 24, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ نے تھانے پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور میں برکی روڈپر سیکیورٹی اہل کاروں کی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک ہوگیا ہے۔ ہلاک دہشت گرد سے خود کش جیکٹ اور 2ہینڈ گرینیڈ برآمد ہوئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی جانب سے شناخت پوچھنے پر حملہ آور نے فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور مارا گیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق مبینہ دہشت گرد تھانے پر خود کش حملہ کرناچاہتا تھا۔ بم ڈسپوزل کی ٹیم  جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے اور علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی نے کہا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں، جلد نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا جائے گا۔

نمائندہ ہم نیوز طلحہ سعید کے مطابق حملہ آور نے لاہور کے تھانہ برکی میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ پولیس اہلکاروں حملہ آور سے شناخت دریافت کی جس پر دہشت گرد فائرنگ شروع کر دی۔ دہشت گرد کی لاش مرد خانے منتقل کر دی گئی ہے تاہم اس کی شناخت نہیں ہو سکی۔

اس سے قبل اگست 2020 میں بھی ایک سہولت کار کو گرفتار کیا تھا جس کا تعلق ایک کالعد م تنظیم سے بتایا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن کے قریب بارودی مواد سمیت خودکش حملہ آور کے انتظار میں تھا۔

Tags: خود کش حملہ
sohail

sohail

Next Post

معروف اداکارہ صبا قمر بیمار ہو گئیں، اسپتال سے ویڈیو شیئر کر دی

قطرایئر پورٹ کے باتھ روم میں بچہ پھینکنے والی خاتون کا پتا چل گیا

امارات میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو 100 فیصد ملکیت کا حق دینے کا اعلان

کورونا وبا، سندھ میں کاروباری مراکز، بازار شام 6 بجے بند کرنے کا حکم

چین کا اہم خلائی مشن چاند سے مٹی اور پتھر لانے کے لیے پرعزم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In