• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

امارات میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو 100 فیصد ملکیت کا حق دینے کا اعلان

by sohail
نومبر 24, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

متحدہ عرب امارات نے غیرملکی سرمایہ کاروں پر عائد مقامی شہری کی شراکت کی پابندی ختم کر دی ہے۔

اس فیصلے کے بعد اب غیر ملکی سرمایہ کار امارات میں سو فیصد ملکیتی کمپنیاں قائم کر سکیں گے۔

عرب میڈیا ‘الامارات الیوم’ کے مطابق امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے اپنے یہاں کمپنیوں کے قانون میں ترمیم پر مشتمل صدارتی فرمان جاری کر دیا ہے۔

واضح رہے گزشتہ کچھ عرصے سے اماراتی حکومت اپنے یہاں اقتصادی اداروں کو مناسب قانونی ماحول فراہم کرنے کیلئے سابقہ قوانین میں ترمیم کر رہی ہے۔

اسی طرح کمپنیوں و منصوبہ سازوں کو اپنے یہاں پرکشش ماحول مہیا کرنے کیلئے نئے قوانین بھی بنائے جا رہے ہیں۔

سرمایہ کاروں کیلئے متعارف کرائے جانے والے امارات کے نئے قانون کے مطابق آئندہ غیر ملکی سرمایہ کار اور صنعت کار کسی قومیت کی پابندی کی بغیر سو فیصد ذاتی کمپنی قائم کر سکیں گے۔

علاوہ ازیں پہلے ایک شرط یہ تھی کہ جو غیر ملکی کمپنی امارات میں اپنی شاخ کھولنا چاہتی ہو اسے کسی مقامی شہری کی خدمات حاصل کرنا ضروری تھا لیکن اب یہ پابندی اٹھا لی گئی ہے۔

خیال رہے امارات نے سرمایہ کاری کے نظام میں بہت ساری ترامیم کی ہیں جن کے بعد غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھے گی اور علاقائی و بین الاقوامی سرماییہ کار امارات کا رخ کریں گے۔

یاد رہے متحدہ عرب امارات نے گزشتہ سال غیر ملکی سرمایہ کاروں کو 122 شعبوں میں سو فیصد تک سرمایہ کاری کی منظوری دی تھی۔

 امارات کے حکام کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے بعد امارات میں مسابقتی ماحول مضبوط ہوگا۔

Tags: متحدہ عرب اماراتیو اے ای قوانین میں ترمیم
sohail

sohail

Next Post

کورونا وبا، سندھ میں کاروباری مراکز، بازار شام 6 بجے بند کرنے کا حکم

چین کا اہم خلائی مشن چاند سے مٹی اور پتھر لانے کے لیے پرعزم

صدر ٹرمپ نے آخرکار جوبائیڈن کی فتح تسلیم کر لی

سپریم کورٹ کے جج کے گھر پہنچ جانے والے درخواست گزار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ

العزیزیہ، ایون فیلڈ کیس میں نواز شریف کواشتہاری قرار دینے کا عمل ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In