• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ صبا قمر بیمار ہو گئیں، اسپتال سے ویڈیو شیئر کر دی

by sohail
نومبر 24, 2020
in انٹرٹینمنٹ, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر بیمار ہو کر اسپتال پہنچ گئی ہیں۔

صبا قمر کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ اسپتال کے بستر پر لیٹی ہوئی ہیں اور انہیں ڈرپ بھی لگی ہوئی ہے۔

ویڈیو بنانے والی خاتون اداکارہ سے پوچھتی ہیں کہ صبا آپ کو کیا ہوا ہے تو جواباً صبا قمر کہتی ہیں کہ کسی نے گندی والی نظر لگا دی ہے۔

انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ انہیں کیا بیماری لاحق تھی جس کے باعث انہیں اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔ اب پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی قابل اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر ڈراموں اور فلموں کے بعد یوٹیوب پر بھی چھا گئی ہیں۔

Tags: صبا قمر
sohail

sohail

Next Post

قطرایئر پورٹ کے باتھ روم میں بچہ پھینکنے والی خاتون کا پتا چل گیا

امارات میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو 100 فیصد ملکیت کا حق دینے کا اعلان

کورونا وبا، سندھ میں کاروباری مراکز، بازار شام 6 بجے بند کرنے کا حکم

چین کا اہم خلائی مشن چاند سے مٹی اور پتھر لانے کے لیے پرعزم

صدر ٹرمپ نے آخرکار جوبائیڈن کی فتح تسلیم کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In