• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بیوروکریسی کی جانب سے وزیر کو بتائے بغیر کابینہ میں سمریاں پیش کرنے کا انکشاف

by sohail
نومبر 25, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی کابینہ کے منگل کو ہونیوالے اجلاس میں اس وقت سنگین صورت حال پیدا ہوگئی جب ہوابازی کے وزیر غلام سرور خان نے دعویٰ کیا کہ ان کی وزارت کے سیکرٹری ان کو بتائے بغیر کابینہ میں اہم سمریاں پیش کررہے ہیں اور غلط بیانی سے کام لیا جا رہا تھا۔

یہ سن کر کابینہ کے تین ارکان اسد عمر، پرویز خٹک اور فواد چوہدری نے سخت ردعمل دیا۔ ان وزراء کا کہنا تھا یہ کیسی بیوروکریسی ہے جو کابینہ تک کو دھوکا دے رہی تھی۔

ذرائع کے مطابق اس پورے معاملے میں سب سے سنگین بات یہ تھی کہ جس سمری کے بارے میں غلام سرور خان بات کررہے تھے کہ ان کے علم میں لائے بغیر کابینہ اجلاس میں پیش کی گئی تھی اس پر یہ لکھا ہوا تھا کہ وفاقی وزیر نے وہ سمری پڑھ بھی لی ہے اور اسے کابینہ میں بھیجنے کی منظوری بھی دے دی ہے۔

اس پر  وزراء نے کہا یہ حالت ہے کہ اب وزیر کے نام پر کابینہ کو دھوکا دیا جارہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری دراصل ہائی ریز عمارتوں کے حوالے سے تھی جو بقول وزیر سرور خان کی ان کو پوچھے بغیر یا اس کی منظوری لیے بغیر کابینہ میں پیش کر دی گئی۔

اس سے پہلے بھی کابینہ میں وفاقی وزراء فیڈرل سیکرٹریز کے حوالے سے کافی اعتراضات کرتے ائے ہیں کہ انہیں غلط اعدادوشمار فراہم کر کے ان سے غلط فیصلے کرائے جاتے ہیں جس سے ان کو عوام اور میڈیا کی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Tags: اسد عمرغلام سرور خانفواد چوہدریکابینہ اجلاس کی اندرونی کہانیوفاقی کابینہ کا اجلاس
sohail

sohail

Next Post

مارگلہ ریلوے اسٹیشن: ایک ادھوری کہانی

سی سی پی او لاہور نے بری شہرت رکھنے والے 16 ایس ایچ اوز کو بلیک لسٹ کر دیا

ایک سال میں 100 ارب ڈالرز کما کر بل گیٹس سے آگے بڑھ جانے والا شخص

برطانیہ میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایک خاتون پہ 57 لاکھ روپے جرمانہ عائد

پاکستان میں طبی عملے کے 3500 افراد کورونا سے متاثر ہو گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In