• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

اپنی ویڈیو وائرل کریں اور دس لاکھ ڈالر کمائیں، اسنیپ چیٹ

by sohail
نومبر 25, 2020
in انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تصاویر اور ویڈیوز بنانے سے متعلق معروف سوشل میڈیا ایپ اسنیپ چیٹ نے اپنے صارفین کے لیے اسپاٹ لائٹ نامی ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جسے صارفین اپنی کمائی کا ذریعہ بھی بنا سکتے ہیں۔

اسنیپ چیٹ کا یہ نیا فیچر معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی طرز پر بنایا گیا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی مختصر ویڈیوز بنا سکتے ہیں۔

سنیپ چیٹ کی مقبولیت میں اضافہ کرنے اور صارفین کی توجہ کھینچنے کے لیے کمپنی اس سے پہلے بھی کئی فیچر متعارف کرا چکی ہے لیکن اس بار کمپنی نے صارفین کو لاکھوں ڈالر کمانے کا موقع فراہم کیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صارفین اسپاٹ لائٹ فیچر کو استعمال کر کے 10 لاکھ ڈالر تک کی رقم کما سکتے ہیں۔

کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ صارفین اسپاٹ لائٹ پر کوئی ایسی منفرد ویڈیو بنائیں جو وائرل ہو جائے تو وہ اس صارف کو 10 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم دیں گے۔

اسنیپ چیٹ کا کہنا ہے کہ وہ وائرل ویڈیو بنانے والے ہر صارفین کو 2020 کے آخر روزانہ 10 لاکھ ڈالرز انعامی رقم دیں گے۔

کمپنی نے ویڈیوز بنانے کے لیے صارفین کے لیے کچھ شرائط رکھی ہیں، کمپنی نے کہا ہے کہ ویڈیو بنانے والے صارف کی عمر سولہ سال سے زائد ہونی چاہیے جب کہ ویڈیو میں ایسا مواد نہیں ہونا چاہیے جس سے نفرت انگیز پیغام آگے پہنچانے کی کوشش کی گئی ہو۔

کمپنی نے انتباہ جاری کی ہے کہ صارفین ایسی ویڈیو نا بنائیں جس میں کسی نشہ آور یا غیرقانونی چیز کو پروموٹ کیا گیا ہو۔

کمپنی کا مزید کہنا ہے کہ انعامی رقم کے حقدار صرف وہ ہی صارفین ہوں گے جن کی ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کی جانب سے دیکھا گیا ہو گا۔

Tags: اسپاٹ لائٹاسنیپ چیٹدس لاکھ ڈالرسوشل میڈیا ایپ
sohail

sohail

Next Post

امریکی صحافی قتل کیس، ملزمان کی رہائی کی استدعا مسترد کر دی

آشیانہ ہاؤسنگ کے مرکزی ملزم اور شریک ملزم کی ضمانت منظور

وزیراعظم کے استقبال میں کوتاہیاں، کمشنر مکران ڈویژن سے وضاحت طلب

شادی کے لیے مذہب کی تبدیلی غیرقانونی قرار

روس کی دوسری کورونا ویکسین تیاری کے آخری مراحل میں پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In