• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سپریم کورٹ: کورونا سے متاثرہ وکیل چیف جسٹس کے سامنے پیش ہو گیا

by sohail
نومبر 25, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران کورونا سے متاثرہ وکیل چیف جسٹس گلزار احمد کے سامنے پیش ہو گیا جس پر عدالت میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر ایک میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد مقدمے کی سماعت کررہے تھے کہ ایک فریق کے وکیل بیرسٹر ڈاکٹر عدنان خان عدالت میں پیش ہوئے۔

انہوں نے چیف جسٹس کے روبرو انکشاف کیا کہ وہ کورونا کے مریض ہیں، جس پر عدالت میں کھلبلی مچ گئی۔

چیف جسٹس نے متاثرہ وکیل سے استفسار کیا کہ آپ عدالت میں کیوں آئےہیں؟ آپ دوسروں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں، جس پر متاثرہ وکیل نے کہا کہ آج ہائیر یجوکیشن کے لیکچررز کااہم کیس لگا ہوا تھا اس لیے آ گیا۔

جسٹس گلزار احمد نے بیرسٹر عدنان کو حکم دیا کہ وہ فوراً کمرہ عدالت سے چلے جائیں، اور اپنے دلائل تحریری طور پر دے دیں۔ چیف جسٹس کے حکم پر بیرسٹر عدنان عدالت سے چلے گئے۔

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرسچیف جسٹس گلزار احمدسپریم کورٹ آف پاکستان
sohail

sohail

Next Post

اپنی ویڈیو وائرل کریں اور دس لاکھ ڈالر کمائیں، اسنیپ چیٹ

امریکی صحافی قتل کیس، ملزمان کی رہائی کی استدعا مسترد کر دی

آشیانہ ہاؤسنگ کے مرکزی ملزم اور شریک ملزم کی ضمانت منظور

وزیراعظم کے استقبال میں کوتاہیاں، کمشنر مکران ڈویژن سے وضاحت طلب

شادی کے لیے مذہب کی تبدیلی غیرقانونی قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In