• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاک فوج میں ترقیاں اور تعیناتیاں، 6 کورکمانڈرز تبدیل

by sohail
نومبر 25, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج میں 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی، 6 کور کمانڈرز تبدیل جبکہ 10 لیفٹیننٹ جنرلز کو مختلف جگہوں پر تعینات کردیا گیا ہے۔

پاک فوج کے  شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں اختر نواز، سردار حسن اظہر حیات، آصف غفور، سلمان فیاض، سرفرازعلی اور محمد علی شامل ہیں۔ نئے ترقی پانے والے 6 لیفٹیننٹ جنرلز میں سے 4 کی تعیناتی بھی کردی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز کور کمانڈر لاہور اور لیفٹینٹ جنرل وسیم اشرف کورکمانڈرملتان تعینات کردیے گئے ہیں۔

اسی طرح لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کورکمانڈر کراچی، لیفٹینننٹ جنرل خالد ضیا کورکمانڈر بہاولپور جبکہ لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی کورکمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کردیے گئے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو کمانڈر آرمی اسٹریٹجک فورس تعینات کردیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکو انسپکٹرجنرل کمیونیکشن تعینات کردیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان انسپکٹر جنرل آرمز، لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عدنان آئی جی ٹریننگ اینڈ ایوولیشن اور لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات کو جی ایچ کیو میں ملٹری سیکریڑی تعینات کیا گیا ہے۔

Tags: پاک فوج میں ترقیاں اور تعیناتیاں
sohail

sohail

Next Post

کورونا پر کنٹرول کے ساتھ لوگوں کو بھوک سے بچایا، وزیراعظم کا ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب

سام سنگ نے گلیکسی سیریز کے دو ماڈل متعارف کرا دیے

کیا آپ جانتے ہیں کہ بارش کی پیمائش کیسے کی جاتی ہے؟

گھر بیٹھے پیسے کمائیں، گوگل نے نئی ایپ متعارف کرا دی

فٹبال کی نگری کے شہنشاہ میراڈونا دنیا سے رخصت ہو گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In