• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کی 80 سالہ والدہ کے خلاف مقدمہ درج

by sohail
نومبر 27, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کے محکمہ اینٹی کرپشن نے  لیگ کے رہنما میاں جاوید لطیف کی 80 سالہ والدہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی میاں جاوید لطیف کی والدہ ولایت بی بی، پٹواری شبیر اور ملک طاہر نامی شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مقدمے میں فراڈ، جعلسازی اور دھوکا دہی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

میاں جاوید لطیف کی جانب سے والدہ کے خلاف مقدمہ درج کی شدید مذمت کی ہے۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی معمر والدہ کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

شیخوپورہ کے رہائشی عبدالمجید  نے درخواست دی تھی کہ جاوید لطیف کا ٹریول اڈہ بنانے کے لیے کئی بے ضابطگیاں کی گئی۔

معاملہ مزید انکوائری کے لیے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کو بھیج دیا گیا ہے۔

شیخوپورہ میں ن لیگ کے دفتر کی جانب سے جاوید لطیف کے خلاف مقدمے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جاوید لطیف کی والدہ انتہائی نیک اور عبادت گزار ہیں، جو خاموشی کے ساتھ کئی غریب گھرانوں اور بیوہ عورتوں کی داد رسی کرتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کی خاطر سینکڑوں بیوہ عورتوں کے دل سے نکلنے والی آہیں حکمرانوں کا بیڑا غرق کر دیں گی

یاد رہے محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے خواجہ آصف، رانا ثنا اللہ، رانا مشہود سمیت 37 سیاستدانو ں کے خلاف تحقیقات شروع کر رکھی ہیں۔

Tags: اینٹی کرپشنمیاں جاوید لطیف
sohail

sohail

Next Post

اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے کا معاملہ، صحافیوں کی درخواست پر نئی پیشرفت

زیادتی کے مجرم کو نامرد کرنے سے پہلے اس کی رضا مندی لی جائے، وزیر قانون

چینی کمپنیوں سے معاہدہ، میڈ ان پاکستان موبائل فونز دستیاب ہوں گے

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس خالی کرنے کے لیے شرط عائد کر دی

آصفہ بھٹو زرداری کی سیاست میں انٹری، ملتان جلسے سے خطاب کریں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In