• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

چینی کمپنیوں سے معاہدہ، میڈ ان پاکستان موبائل فونز دستیاب ہوں گے

by sohail
نومبر 27, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں 2 چینی کمپنیوں کے ساتھ موبائل فون کی مینوفیکچرنگ کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد اب میڈ ان پاکستان اسمارٹ فونز کی پیداوار شروع ہو جائے گی۔

ابتدائی طور پر دونوں کمپنیاں ایک کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کریں گی اور فیصل آباد میں اسمارٹ فونز مینوفیکچرنگ کا پلانٹ لگائیں گی جس سے ملک بھر میں سستے موبائل فونز ملنا شروع ہوں گے۔

یہ بات صوبائی وزیر اسلم اقبال نے بتائی، ان کا کہنا تھا کہ مینوفیکچرنگ پلانٹ سے موبائل فون مقامی سطح پر ہی تیار ہوں گے۔

اس منصوبے کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں کی وجہ سے ملکی اور غیرملکی سرمایہ کار پنجاب کی طرف آ رہے ہیں۔

ملک میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ شروع ہونے سے تقریباً 2 لاکھ افراد کو روزگار ملے گا اور ملک اسمارٹ فون کی عالمی سطح پر سپلائی کا حصہ بن جائے گا جس کے بعد انٹرنیشنل مارکیٹ میں میڈ ان پاکستان موبائل فونز بھی فروخت کیے جا سکیں گے۔

انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی)فروری2020 میں موبائل ڈیوائس کی مینوفیکچرنگ پالیسی کی منظوری دی تھی۔  پالیسی سے مقامی سرمایہ کاری اور غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔

ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں سالانہ 3 کروڑ 40 لاکھ موبائل فونز فروخت ہوتے ہیں۔ مقامی سطح پر موبائل فون کی تیاری کے بعد پاکستان میں کم قیمت پر اسمارٹ فون کی دستیابی ممکن ہوسکے گی۔

Tags: اسلم اقبالپاکستان میں اسمارٹ فونز کی مینوفیکچرنگمیڈ ان پاکستان موبائل فونز
sohail

sohail

Next Post

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس خالی کرنے کے لیے شرط عائد کر دی

آصفہ بھٹو زرداری کی سیاست میں انٹری، ملتان جلسے سے خطاب کریں گی

تہرے قتل کا معاملہ، چیف جسٹس نے سندھ پولیس کو کھری کھری سنا دیں

پاکستان میں پہلی بار کورونا ویکسین کے ٹرائلز کا آغاز، ہزاروں رضا کاروں کی شرکت

پاکستان ٹیم کے بارے میں تمیز سے بات کریں، شعیب اختر کیویز بورڈ پر برس پڑے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In