• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا وائرس کا آغاز بھارت سے ہوا، چینی ماہرین کا دعویٰ

by sohail
نومبر 28, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, صحت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا بھر میں تباہی پھیلانے والے کورونا وائرس کے متعلق خیال کیا جاتا رہا ہے کہ یہ وائرس چین سے شروع ہوا اور باقاعدہ کیس رپورٹ نا ہونے کے باعث دنیا بھر میں پھیل گیا۔
لیکن اب چینی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ابتدا بھارت سے ہوئی تھی۔
برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق چینی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس گزشتہ سال گرمیوں میں بھارت سے شروع ہوا۔
چین کی اکیڈمی آف سائنسز کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نےکہا ہے کہ کورونا وائرس جانوروں کے ذریعے گندے پانی سے انسانوں تک پہنچا۔ اس کے بعد یہ انڈیا سے چین کے ووہان پہنچا، جہاں اس کی پہلی بار شناخت کی گئی۔
سائنسدانوں نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ انڈیا میں صحت کے ناقص نظام کی وجہ سے یہ وائرس ہزاروں لوگوں کو متاثر کرنے کی وجہ بنا۔
چینی ماہرین کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آنے کے بعد دیگر ماہرین بھی میدان میں آگئے ہیں۔
برطانوی ماہر صحت ڈیوڈ رابرٹسن نے چینی سائنسدانوں کی تحقیق کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ چینی سائنس دانوں کی تحقیق ناقص ہے اور اس سے کورونا وائرس سے متعلق معلومات میں اضافہ نہیں ہوتا ہے۔
یاد رہے کورونا نامی وائرس کا پہلا کیس گزشتہ سال دسمبر میں چین کے شہر ووہان میں سامنے آیا تھا۔
مریضوں کی تعداد بڑھنے کے خطرے کو دیکھ کر چینی حکومت نے ووہان شہر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے شہر کا رابطہ دیگر ملک سے ختم کر دیا تھا۔
ووہان کے اسپتالوں میں ایمرجینسی نافذ کر دی گئی تھی۔
امریکا نے اس سے پہلے چین پر وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق واضح معلومات فراہم نا کرنے کا الزام لگایا تھا۔
امریکا نے دعویٰ کیا تھا کہ وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ چین ہے۔

Tags: ایمرجینسیبھارتچینی ماہرینڈیلی میلکورونا وائرسووہان
sohail

sohail

Next Post

نواز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

7 ماہ سے بیروزگار پاکستانی مارشل آرٹس ایکسپرٹ نے عالمی ریکارڈ بنا لیا

پی ڈی ایم کارکنان رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ میں داخل ہو گئے

دو سالوں میں ایک کروڑ نوکریوں کی بات نہیں کی تھی، عمران خان

بھارتی کسانوں کا احتجاج، حکومت کی مذاکرات کی دعوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In