• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نواز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

by sohail
نومبر 28, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نواز شریف کی والدہ شمیم اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔
شمیم اختر22 نومبر کو 90 سال کی عمر میں لندن میں انتقال کر گئی تھیں۔
نواز شریف کی ہمشیرہ کوثر بیگم میت کے ساتھ لاہور پہنچیں جب کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے لاہور ائیر پورٹ سے بیگم شمیم اختر کی میت وصول کی۔
ایئرپورٹ سے میت کو شریف میڈیکل کمپلیکس جاتی امرا پہنچا دیا گیا۔
بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف جاتی امرا میں ادا کی گئی جس میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
اس سے قبل گزشتہ روز بھی بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ لندن میں ادا کی گئی تھی، جس میں کورونا ایس او پیز کے مطابق صرف 30 لوگوں کو شرکت کی اجازت تھی۔
لندن میں بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ میں نوازشریف، حسین نواز، حسن نواز، اسحاق ڈار، ان کے بیٹے علی ڈار اور قریبی عزیز شریک ہوئے تھے۔
دوسری جانب شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو جنازے میں شرکت کے لیے پانچ روز کی پیرول پر رہائی ملی تھی۔
پیرول قواعد کے تحت شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی رہائش گاہ سب جیل قرار دی گئی ہے اور جیل کا عملہ اُن کے ساتھ رہے گا۔

Tags: بیگم شمیم اخترحمزہ شہبازشہباز شریفنماز جنازہنواز شریفوالدہ
sohail

sohail

Next Post

7 ماہ سے بیروزگار پاکستانی مارشل آرٹس ایکسپرٹ نے عالمی ریکارڈ بنا لیا

پی ڈی ایم کارکنان رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ میں داخل ہو گئے

دو سالوں میں ایک کروڑ نوکریوں کی بات نہیں کی تھی، عمران خان

بھارتی کسانوں کا احتجاج، حکومت کی مذاکرات کی دعوت

خلاف ورزیاں ہوئی ہیں لیکن سیریز کو کوئی خطرہ نہیں ہے، چیئرمین پی سی بی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In