• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

فیس بک کی ڈیجیٹل کرنسی لبرا جنوری 2021 میں متعارف کرانے کا امکان

by sohail
نومبر 28, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, معیشت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ برس جون میں جب فیس بک نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی لبرا کا اعلان کیا تو اس کے خلاف اداروں اور ملکوں کی جان سے شدید ردعمل آیا۔

ان رکاوٹوں کی وجہ سے کئی بڑی کمپنیاں، جو اس پراجیکٹ میں فیس بک کے ساتھ تھی، الگ ہو گئیں اور یہ منصوبہ بظاہر ناکام ہو گیا۔

لیکن اب فنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ فیس بک لبرا جنوری 2021 میں محدود انداز میں متعارف کیا جا سکتا ہے۔

فیس بک کا ابتدائی منصوبہ ایسے ڈیجیٹل سکے تخلیق کرنا تھا جو مختلف ملکوں کی کرنسیوں کی نمائندگی کرتے جبکہ ایک سکہ ایسا ہوتا جو تمام کرنسیوں کا امتزاج قرار دیا جاتا۔

فنانشل ٹائمز کے مطابق اب فیس بک صرف امریکی ڈالرز والی ڈیجیٹل کرنسی پیش کرنے جا رہا ہے، دیگر ممالک کی کرنسیوں کو بعد ازاں اس کا حصہ بنایا جائے گا۔

گزشتہ سال کمپنی کا کہنا تھا کہ اس کرپٹو کرنسی کو 2020 کی پہلی سہ ماہی تک متعدد اداروں کے ساتھ متعارف کرایا جائے گا۔

اس موقع پر فیس بک نے بتایا تھا کہ ’لبرا‘ کو متعارف کرانے کے لیے فیس بک کے ساتھ 28 شراکت دار موجود ہوں گے جن میں پے پال، ماسٹر، ویزا، ای بے، اوبر، کوائن بیس اور مرسی کارپس سمیت دیگر شامل ہوں گے۔

مگر اکتوبر 2019 میں اس پراجیکٹ سے جڑی متعدد کمپنیوں نے خود کو اس سے الگ کرلیا تھا۔

4 اکتوبر کو سب سے پہلے معروف مالیاتی ادارے پے پال نے لبرا ایسوسی ایشن سے نکلنے کا فیصلہ کیا، پھر ماسٹر کارڈ اور ویزا، ای بے ، اسٹرائپ اور مرکیڈو پاگو نے اس ایسوسی ایشن سے علیحدگی اختیار کرلی۔

Tags: ڈیجیٹل کرنسیفیس بکفیس بک ڈیجیٹل کرنسیلبرا
sohail

sohail

Next Post

36 سالہ شخص مردہ قرار دیے جانے کے بعد معجزاتی طور پر زندہ ہو گیا

نوازشریف، آصف زرداری، دونوں سیلیکٹڈ تھے، عمران خان

سام سنگ کا 6 برس کے بعد ریکارڈ منافع کمانے کا دعویٰ

عمران خان کا آج کا انٹرویو کیسا رہا؟ رؤف کلاسرا کا وی لاگ میں تجزیہ

ملتان پولیس کی کارروائی، پی ڈی ایم کارکن گرفتار، قاسم باغ خالی کرا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In