• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ملتان پولیس کی کارروائی، پی ڈی ایم کارکن گرفتار، قاسم باغ خالی کرا لیا

by sohail
نومبر 29, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ روز تالا توڑ کر قلعہ کہنہ قاسم باغ ملتان میں گھس جانے والے پی ڈی ایم کارکنان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے اسٹیڈیم خالی کرا لیا ہے اور اسے دوبارہ تالا لگا دیا ہے۔

اس جگہ پر پی ڈی ایم کا جلسہ منعقد ہونا ہے تاہم انتظامیہ نے کورونا کے پیش نظر اس کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے اور قاسم باغ جانے کے رستوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔

گزشتہ روز پی ڈی ایم کے کارکنان نے یہ رکاوٹیں ہٹا دی تھیں اور قاسم باغ پر لگا ہوا تالہ توڑ دیا تھا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کے بیٹے قاسم گیلانی سمیت 30 کارکنوں کو گرفتار کرلیا تھا۔

اسٹیڈیم کے تالے توڑنے پر پولیس نے پی ڈی ایم کے 70 نامزد اور 300 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جب کہ جلسے کے لیے کیٹرنگ کا سامان دینے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور متعدد گوداموں کو بھی سیل کرکے مقدمات درج کر لیے۔

کمشنر ملتان کا کہنا ہے کہ کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والوں پر مقدمات درج کیے گئے ہیں، جلسے اور ریلیوں کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

دوسری جانب پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی ملتان پہنچ چکے ہیں جہاں پی ڈی ایم جماعتوں کا اجلاس منعقد ہوگا۔

پیپلز پارٹی کے 3 رہنماوَں سمیت 23 کارکنان نظر بند ہیں۔ نظر بند افراد میں پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی، جاوید صدیقی اور جواد احمد شامل ہیں۔

پولیس تھانہ کینٹ میں 3 اور تھانہ دولت گیٹ میں 4 کارکنان نظر بند۔ کارکنان کو 3 ایم پی او کے تحت جیل منتقل کیا جائے گا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ30 نومبر کو ملتان میں جلسہ ضرور ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ملتان میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس سے خوفزدہ ہے اور حکومت نے ایک بار پھر کارکنوں پر حملہ کیا۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بھی کہا ہے کہ ملتان ڈویژن میں پی ٹی آئی حکومت کی بزدالانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: پی ڈی ایمملتان میں جلسہ
sohail

sohail

Next Post

مائیک ٹائسن 15 سال باکسنگ رنگ میں، رائے جونز سے مقابلہ برابر

بوڑھے والدین کو اولاد کی جانب سے گھر سے نکالنے کے خلاف قانون زیرغور

5 بڑے شہروں کا کورونا پھیلاؤ میں 70 فیصد حصہ ہونے کا انکشاف

کراچی پولیس مقابلے میں 5 افراد کی ہلاکت کی کہانی مزید الجھ گئی

حکومت چاہتی ہے ہم جنوری کے بجائے پہلے لانگ مارچ کریں، فضل الرحمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In