• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مائیک ٹائسن 15 سال باکسنگ رنگ میں، رائے جونز سے مقابلہ برابر

by sohail
نومبر 29, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کھیل
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مائیک ٹائسن اور رائے جونز جونیئر کے درمیان 8 راؤنڈ کے بعد باکسنگ کا مقابلہ برابر ہونے پر میچ بے نتیجہ ختم ہو گیا۔

باکسنگ کے مایہ ناز کھلاڑی مائیک ٹائسن اپنی ریٹائرمنٹ کے 15 سال بعد باکسنگ مقابلے میں اترے تھے جس کیلئے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے بڑے شہر لاس اینجلس میں میچ کھیلا گیا۔

دوسری جانب ان کے مد مقابل رائے جونز جونیئر کو باکسنگ کا فخر قرار دیا جاتا ہے، انہوں نے 2018 میں کینیڈین باکسر اسکاٹ سیگمون کے خلاف آخری میچ جیتا تھا۔

خیال رہے مائیک ٹائسن نے15 سال بعد جب دوبارہ رنگ میں اترنے کا اعلان کیا تو شائقین کیلئے کافی حیران کن تھا اور سوال اٹھائے جارہے تھے کہ رنگ سے اتنا عرصہ بار رہنے کے بعد کیا سابق چیمپئن اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں گے۔

 یاد رہے روئے جونز جونیئر اور مائیک ٹائسن پہلی بار مد مقابل آئے تھے۔  ٹائسن کی عمر 54 برس جبکہ ان کے مد مقابل رائے جونز جونیئر 51 برس کے ہیں۔

واضح رہے مائیک ٹائسن اور رائے جونز کے درمیان ہفتے کی شب لاس اینجلس میں مقابلہ ہوا اس کے ہر راؤنڈ کا دورانیہ 2 منٹ تھا جب کہ عام طور پر 3 منٹ کا راؤنڈ ہوتا ہے۔

مقابلے کو دیکھنے کیلئے 50 ڈالر فی ٹکٹ مقرر کیے گئے تھے اور جمع شدہ رقم چھاتی کے سرطان اور انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے کام کرنے والی این جی اوز کو عطیہ کی جائے گی۔

میچ ختم ہونے کے بعد دونوں کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ میچ کا اصل مقصد ہی این جی اوز کو سپورٹ کرنا تھا جو در حقیقت انسانیت کی فلاح کیلئے کام کر رہی ہے۔

باکسنگ کے دو عظیم کھلاڑیوں کا مقابلہ دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی، شائقین نے دونوں کھلاڑیوں کو خوب داد دیتے ہوئے کھیل کو پسند کیا۔

Tags: باکسنگرائے جونزمائیک ٹائسن
sohail

sohail

Next Post

بوڑھے والدین کو اولاد کی جانب سے گھر سے نکالنے کے خلاف قانون زیرغور

5 بڑے شہروں کا کورونا پھیلاؤ میں 70 فیصد حصہ ہونے کا انکشاف

کراچی پولیس مقابلے میں 5 افراد کی ہلاکت کی کہانی مزید الجھ گئی

حکومت چاہتی ہے ہم جنوری کے بجائے پہلے لانگ مارچ کریں، فضل الرحمان

اب واٹس ایپ ڈیٹا محفوظ رکھتے ہوئے موبائل نمبر تبدیل کریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In