• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

حکومت چاہتی ہے ہم جنوری کے بجائے پہلے لانگ مارچ کریں، فضل الرحمان

by sohail
نومبر 29, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ  پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کے لیے اوچھے ہتھنکڈے استعمال کر رہی ہے مگر یہ جلسہ پیر کو لازمی کریں گے۔

ملتان میں پی ڈی ایم کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم جنوری میں لانگ مارچ کرنا چاہتے ہیں مگر حکومت چاہتی ہے کہ ہم جلد لانگ مارچ کریں۔

انہوں نے کارکنوں سے کہا کہ وہ تمام رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ پہنچیں اور اگر پولیس ڈنڈا استعمال کرے تو کارکن بھی جواب میں ڈنڈا چلا سکتے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اگر جلسے کا رخ نہیں کر سکیں گے تو یاد رکھیں کہ جیلوں کا رخ کریں گے، بہادری کے ساتھ کریں گے اورجیلیں بھر دیں گے۔‘

انہوں نے کہا ملتان کی انتظامیہ کا رویہ حکومت کی منصوبہ بندی ہے۔ اس کے خلاف اگلے جمعے اور اتوار کو پورے ملک کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں احتجاج کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید دکہا کہ اگر کل ہمیں ملتان میں جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو پاکستان کا ہر ضلع جلسہ گاہ ہوگا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ کل مریم نواز ہر قیمت پر ملتان پہنچے گی اور تمام رکاٹیں توڑ کر پہنچے گی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری علیل ہیں، اس لیے آصفہ بھٹو جلسے سے خطاب کریں گی۔

Tags: پی ڈی ایم کا جلسہمولانا فضل الرحمان
sohail

sohail

Next Post

اب واٹس ایپ ڈیٹا محفوظ رکھتے ہوئے موبائل نمبر تبدیل کریں

نائجیریا: بوکوحرام کے جنگجوؤں نے 43 کسانوں کو ذبح کر دیا

مہنگائی کا عفریت اور بے بس حکومت

سعودی عرب میں 328 ملین ڈالر کرپشن کا اسکینڈل، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں شروع

ویسٹ انڈیز کے خلاف نیوزی لینڈ کے گلین فلپس کی 46 گیندوں پر سنچری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In