• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ویسٹ انڈیز کے خلاف نیوزی لینڈ کے گلین فلپس کی 46 گیندوں پر سنچری

by sohail
نومبر 29, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی گلین فلپس نے سیریز کے دوسرے کھیل کے دوران 46 گیندوں پر دنیا کی 10 ویں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

نیوزی لینڈ کے ساتھ دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو اسے مہنگا پڑ گیا کیونکہ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 239 رنز کے ٹارگٹ کا پہاڑ کھڑا کر دیا تھا۔

ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر صرف 166 رنز ہی بنا سکی تھی۔

خیال رہے ویسٹ انڈیز کے ٹیم سیریز کا پہلا میچ بھی پانچ وکٹوں سے ہار گئی تھی۔

پہلے میچ میں بھی جب گلین فلپس آؤٹ ہوئے تو انہوں نے 51 گیندوں پر 108رنز بنا لیے تھے۔ گلین فلپس نے آٹھ چھکے اور 10 چوکے مارے، صرف چھکوں اور چوکوں سے انہوں نے 88 رنز بنائے تھے۔

یاد رہے نیوزی لینڈ کے اوپنرز ٹِم سیفرٹ اور مارٹن گپٹل 49 رنز کی پارٹنر شپ پر پولین لوٹ گئے جس کے بعد ڈیوڈ کونوے اور گلین فلپس نے کریز سنبھالی اور اپنی ٹیم کو جیت سے ہمکنار کیا۔

گلین فلپس 88 رنز پر کیچ آؤٹ ہو گئے لیکن ان کی قسمت نے ساتھ دیا اور تھرڈ امپائر نے گیند کو نو بال قرار دے دیا، اور اس طرح انہوں نے 51 گیندوں پر 108رنز بنا لیے۔

Tags: تیز رفتار سنچریکرکٹگلین فلپس
sohail

sohail

Next Post

عمران خان کا ٹیلیفون ٹیپ ہونے کا اعتراف خفیہ ایجنسیوں کیلئے نئی پریشانی، رؤف کلاسرا کا تجزیہ

‏سابق وزیراعظم میرظفراللہ جمالی اسپتال داخل، حالت تشویشناک

سعودی عرب اور امارات نے مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی 'عابر' متعارف کرا دی

کینیڈا میں فوجی جنرل کورونا ویکسین مہم کا انچارج، اسد عمر کا اپوزیشن پر طنز

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ پر شکوک و شبہات کا اظہار کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In