• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نائجیریا: بوکوحرام کے جنگجوؤں نے 43 کسانوں کو ذبح کر دیا

by sohail
نومبر 29, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نائجیریا کے ایک فارم پر کام کرنے والے کسانوں پر بوکوحرام کے جنگجوؤں نے حملہ کر کے 43 کسانوں کو قتل کر دیا ہے جبکہ 6 کسان شدید زخمی ہیں۔

یہ واقعہ شمال مشرقی نائجیریا کے شہر میڈگری میں پیش آیا جہاں چاول کے کھیت میں کام کرنے والے کسانوں کو مسلح افراد نے پہلے باندھا اور پھر ان کے گلے کاٹ دیے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ یہ کسان ایک ہزار کلومیٹر دور سے سفر کر کے مزدوری کے لیے آئے تھے۔

لاشیں دریافت کرنے والے سرکاری فوج کے ایک شخص کا کہنا ہے کہ 60 کسانوں کو چاولوں کے کھیت میں کام کرنے کے لیے مزدوری پر بلایا گیا تھا، ان میں سے 43 کی لاشیں مل چکی ہیں، 6 افراد شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیے گئے ہیں جبکہ باقیوں کو جنگجو یرغمال بنا کر ساتھ لے گئے ہیں۔

نائجیریا میں بوکوحرام کی دہشت گردی کا سلسلہ 2009 میں شروع ہوا، اس علاقے میں پہلے بھی کئی واقعات میں کسانوں کو قتل کیا گیا ہے مگر یہ سب سے بدترین واقعہ ہے۔

نائجیریا کے صدر کے ترجمان نے ایک ٹویٹ میں واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی قرار دیا ہے، انہوں نے کہا کہ اس جنونی قتل و غارت پر پوری قوم افسردہ ہے۔

Tags: بوکو حرامکسانوں کا قتلنائجیریا
sohail

sohail

Next Post

مہنگائی کا عفریت اور بے بس حکومت

سعودی عرب میں 328 ملین ڈالر کرپشن کا اسکینڈل، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں شروع

ویسٹ انڈیز کے خلاف نیوزی لینڈ کے گلین فلپس کی 46 گیندوں پر سنچری

عمران خان کا ٹیلیفون ٹیپ ہونے کا اعتراف خفیہ ایجنسیوں کیلئے نئی پریشانی، رؤف کلاسرا کا تجزیہ

‏سابق وزیراعظم میرظفراللہ جمالی اسپتال داخل، حالت تشویشناک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In