• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

سجل علی ڈیفا ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

by sohail
نومبر 30, 2020
in انٹرٹینمنٹ, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے منفرد بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

دبئی میں منقعد کیے گئے ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ (ڈیفا) کا چوتھا سالانہ ایوارڈ سجل علی کے حصے میں آیا ہے جس کے بعد وہ یہ ایوارڈ اپنے نام کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئی ہیں۔

یاد رہے ڈیفا ایوارڈز ہر سال منقعد کیا جاتا ہے جب کہ رواں سال فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد متحدہ عرب امارات میں ہوا۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سجل علی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ ایوارڈ نا صرف ایک فنکار کی حیثیت سے میرے لیے بہت خاص ہے بلکہ یہ میرے قابل فخر پاکستانی ہونے کی حیثیت سے بھی خاص ہے۔

سجل علی نے ایوارڈ وصول کرنے کے بعد اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ میں اس تقریب میں شریک ہوئی جہاں اتنے اچھے اور عظیم اداکار موجود ہیں۔

اپنے پیغام میں سجل علی کا کہنا تھا کہ مجھ پر یقین رکھنے کے لیے میں اپنے تمام مداحوں کی مشکور ہوں۔

سجل علی کے علاوہ امریکی گلوکارہ ایویتا موکوشیان، سوڈانی فلم ساز امجد ابو الالا، موراکین نژاد ڈچ فیشن ڈیزائنر لیلیٰ عزیز اور دیگر اداکاراروں، گلوکاروں اور دیگر شوبز شخصیات بھی ایوارڈز دیے گئے۔

Tags: دبئیڈیفا ایوارڈزسالانہ ایوارڈزسجل علییو اے ای
sohail

sohail

Next Post

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کر گئے

پی ڈی ایم کا ملتان میں جلسہ ، کس رہنما نے خطاب میں کیا کہا؟

حیرت انگیز ٹیکنالوجی نے ایک نابینا شخص کو فوٹوگرافر بنا دیا

آصفہ کی سیاسی رونمائی، مریم کے عمران خان پر ذاتی حملے، رؤف کلاسرا کا تجزیہ

برطرف جج شوکت صدیقی نے کیس کی سماعت کیلئے چیف جسٹس سے مدد مانگ لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In