• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بلین ٹری منصوبے میں بے قاعدگیاں، سپریم کورٹ نے نوٹس لے لیا

by sohail
دسمبر 1, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے بلین ٹری سونامی منصوبے میں مبینہ بے قاعدگیوں کا سپریم کورٹ نے نوٹس لے لیا ہے۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں دریاؤں اور نہروں کے کنارے شجر کاری سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت نے سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی کو فوری طلب کر لیا ہے۔

سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ معذرت کے ساتھ خیرپختونخوا کا محکمہ جنگلات میں سارا عملہ چور ہے، نتھیا گلی، مالم جبہ اور مری سمیت کہیں درخت نہیں، کے پی کا بلین ٹری سونامی منصوبہ کہاں ہے؟

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اسلام آباد انتظامیہ بڑی مغرورہے، اسلام آباد میں 5 لاکھ درخت کہاں لگائے ہیں؟ سارے درخت بنی گالہ میں ہی لگائے ہوں گے۔

اس موقع پر عدالت نے سیکرٹری موحولیات کے پی کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو تو سیدھا جیل بھیج دینا چاہئے۔

عدالت نے کہا کہ ناران کاغان کچرا بن چکا، جھیل کے اطراف کوئی درخت نہیں، نتھیا گلی میں درخت کٹ رہے ہیں اور پشاور میں تو موجود ہی نہیں، اسلام آباد سے کراچی تک دریاؤں کے کنارے کوئی درخت نہیں۔

عدالت نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ آگاہ کیا جائے منصوبے پر اب تک کتنے فنڈز خرچ ہوئے؟ اور فنڈز خرچ ہونے کا جواز بھی ریکارڈ کیساتھ پیش کیا جائے، کتنے درخت کہاں لگے؟ تمام تفصیلات تصاویر سمیت فراہم کی جائیں۔

عدالت نے وزارت موسمیاتی تبدیلی سے سیٹلائٹ تصاویر بھی منگوالیں۔

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو بھی جھیلوں اورشاہراؤں کے اطراف درخت لگانے کا حکم دیا۔

عدالت نے سندھ حکومت کی طرف سے رپورٹ نا آنے پر برہمی کا اظہار کیا اور سندھ و پنجاب حکومت کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیے۔

Tags: بلین ٹری سونامیچیف جسٹس گلزار احمدسپریم کورٹ آف پاکستان
sohail

sohail

Next Post

سوشل میڈیا پر مہنگی اشیاء دکھانے والی خاتون کے گھر ڈاکہ پڑ گیا

جاپان میں خودکشی کے واقعات کورونا کے باعث اموات سے بڑھ گئے

عامر خان کی ایک حرکت کی وجہ سے 5 برس ناراض رہی، جوہی چاولہ کا انکشاف

سندھ میں انسانوں کا جینا مشکل ہے تو درخت کیسے رہیں گے: چیف جسٹس

حویلیاں طیارہ حادثہ: خرابی کے باوجود جہاز اڑیا گیا اس کا ذمہ دار کون ہے، سندھ ہائی کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In