• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نیب نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھیوں کو طلب کر لیا

by sohail
دسمبر 1, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف قومی احتساب بیورو(نیب) کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، خیبرپختونخوا نیب نے مولانا کے قریبی ساتھیوں کو طلب کر لیا ہے۔

نیب کی جانب سے جے یو آئی کے رہنماؤں گل اصغر اور نور اصغر کو 10 دسمبر کو نیب میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

گل اصغر اور نور اصغر کی نیب میں طلبی آمدن سے زائد اثاثہ جات، کرپشن اور کرپٹ پریکٹس کے الزام پر کی گئی ہے۔

نیب کے نوٹس کے مطابق دونوں افراد کو 10 دسمبر کو صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے، جہاں کی کمبائن انویسٹی گیشن ٹیم ان سے سوالات کرے گی۔

خیال رہے کہ رواں سال ستمبر میں قومی احتساب بیورو نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا تھا اور اس حوالے سے مختلف امور پر تفتیشی ٹیم تحقیقات کررہی ہے۔

اس ضمن میں جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد نے نیب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت اپنی بقا کے لیے نیب کو استعمال کررہی ہے، اپوزیشن رفتارکوتیزکرتی ہے تو نیب بھی حرکت میں آجاتی ہے۔

واضح رہے مولانا فضل الرحمان جلسوں میں متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ نیب انہیں گرفتار کر کے تو دکھائے۔

Tags: جمیعت علمائے اسلامقومی احتساب بیورومولانا فضل الرحمان
sohail

sohail

Next Post

رواں مالی سال کے 5 ماہ کے دوران ہدف سے زیادہ ٹیکس جمع

اسحاق ڈار کا برطانوی ادارے کو انٹرویو، اینکر کے سوالات سے گڑبڑا گئے

اب بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے گاڑیوں کی درآمد آسان ہو گئی

اسحاق ڈار نے ماضی میں کیا غلط بیانیاں کی ہوئی ہیں؟ رؤف کلاسرا کا نیا وی لاگ

آرمینیا کا میڈیا شدید غصے میں، آذربائیجان پر ایٹم بم پھینکنے کی تجویز پیش کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In