• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کے ہیرو انگین التان پاکستان پہنچ گئے

by sohail
دسمبر 10, 2020
in انٹرٹینمنٹ, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین التان پاکستان پہنچ گئے، لاہور ایئرپورٹ پر اترنے کی تصویر جاری کر دی گئی۔

ترک سفارت خانے کے ٹوئٹ میں انگین التان کی لاہور ایئرپورٹ پر اترنے کی تصویر جاری کی گئی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ پاکستان کے شہر لاہور میں پہنچ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ ترکی کے تاریخی ڈرامے ارطغرل غازی نے پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرچکا ہے اور ہر نوجوان ، بچہ ، بوڑھا اس ڈرامے کو دیکھنے میں مصروف ہے، کئی نوجوان تو ارطغرل کے پورے پانچ سیزن دیکھ کر اسے بار بار دیکھنے پر مجبور ہیں ۔

اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑھنے والا ارطغرل غازی ڈرامہ مسلمانوں بالخصوص ترکوں کی تاریخ سے متعلق ہے جسے پاکستان کے علاوہ دوسرے مسلم ممالک میں بھی بہت مقبولیت حاصل ہوئی ہے ۔

Tags: ارطغرل غازیانگین التان
sohail

sohail

Next Post

2020 کے دوران سعودی شہریوں نے گوگل پر کن شخصیات کو سرچ کیا؟

پابندیوں سے بچنے کیلئے پاکستان کو امریکہ سے بڑا ریلیف مل گیا

13 دسمبر کے بعد عمران خان کے لیے خوشخبری کے دن شروع ہونگے، شیخ رشید

ایف بی آر میں 18 لاکھ ٹیکس گوشوارے جمع، تعداد گزشتہ برس سے 11 لاکھ کم

اقتدار ملنے پر پی ڈی ایم باری باری تین وزیراعظم لائے گی، نبیل گبول کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In