• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ریٹنگ کے نظام میں ہیرپھیر، معروف بھارتی میڈیا گروپ کے چیف ایگزیکٹو گرفتار

by sohail
دسمبر 15, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انڈین پولیس نے بھارت کے معروف نیوزچینل ری پبلک ٹی وی کے چیف ایگزیکٹو کو ریٹنگ کے نظام میں ہیرپھیر کرنے پر گرفتار کر لیا۔

ری پبلک ٹی وی نے نشریات کے دوران کہا کہ پولیس نے اے آر جی آؤٹلیئر میڈیا کے سربراہ وکاس خانچندانی کو ممبئی میں ان کے گھر سے گرفتار کر لیا ہے۔ ری پبلک ٹی وی بھی اسی میڈیا گروپ کا حصہ ہے۔

بھارت میں ری پبلک ٹی وی سنسنی خیز خبریں پھیلانے کے لیے معروف ہے۔ اس کی نشریات انگریزی اور ہندی زبانوں میں ہوتی ہیں اور یہ نریندر مودی کی پالیسیوں کا حامی چینل سمجھا جاتا ہے۔ پولیس نے وکاس خانچندانی سے اس سے قبل بھی تفتیش کی تھی۔

میڈیا گروپ کے سربراہ کی گرفتاری پولیس کی اس تفتیش کا حصہ ہے، جو اکتوبر میں مغربی ریاست مہاراشٹرا میں ٹی وی چینل کے خلاف ریٹنگ نظام میں ہیر پھیر کے الزام پر شروع کی گئی ہے۔

کئی افراد کا خیال ہے کہ یہ گرفتاری ری پبلک ٹی وی اور مہاراشٹرا کی مقامی انتظامیہ کے درمیان چپقلش ہے جہاں حکمران اتحادی جماعتوں نے نریندر مودی کی بی جے پی کی جانب سے ریاست میں اتحاد کرنے کی کوششوں کا مقابلہ کیا تھا۔

یاد رہے کہ پولیس نے گزشتہ ماہ ارنب گوسوامی کے خلاف خودکشی پر اکسانے کا مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کرلیا تھا۔

ممبئی پولیس کے سینئر افسر سنجے موہت نے کہا تھا کہ ریپبلک ٹی وی کے بانی ارنب گوسوامی کے خلاف مقدمہ ایک انٹیریئر ڈیزائنر انوے نائیک اور ان کی ماں کی موت سے منسلک ہے جسے پولیس نے خودکشی قرار دیا تھا۔

ارناب گوسوامی نے اپنے پروگرام میں وکاس خانچندانی کی گرفتاری کے حوالے سے کہا کہ ‘میں جانتا ہوں کہ وہ گرفتار ہوں گے اور اونچے سر کے ساتھ باہر آئیں گے’۔

Tags: ارناب گوسوامیبھارتی میڈیاری پبلک ٹی ویوکاس خانچندانی
sohail

sohail

Next Post

افریقی ملک سوازی لینڈ کے وزیراعظم کورونا وائرس کے ہاتھوں ہلاک

عدالت میں بابراعظم پر خاتون کے الزامات جھوٹے قرار

جوبائیڈن کی فتح کا باقاعدہ اعلان، 20 جنوری کو عہدہ سنبھالیں گے

اسلام آباد: ہوٹل کی پانچویں منزل سے گر کر ایک لڑکی ہلاک، دوسری شدید زخمی

ایل این جی کی خریداری میں تاخیر، جنوری کے لیے مہنگی ترین بولی کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In