• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

دولہا 2 کا پہاڑا نہ سنا سکا ،دلہن کا شادی سے انکار ، بارات واپس چلی گئی ، دلچسپ خبر

by sohail
مئی 24, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دولہا 2 کا پہاڑا نہ سنا سکا ،دلہن کا شادی سے انکار ، بارات واپس چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے ضلع مہوبا کے گائو میں دولہن کی ضد کے آگے دولہا نہ ٹک سکا ، بارات واپس چلی گئی ۔ شادی کے موقع پر دولہن کو دولہا کی تعلیمی قابلیت پر شک ہو گیا اس نےفرمائش کر دی کہ دولہا سب کے سامنے دوکا پہاڑا سنائے دولہے کے ناکامی کے بعد دلہن نے مالا پہناننے سے انکار کر دیااور منڈپ سے نیچے اتر گئی ۔ مقامی پولیس کے مطابق شادی کی تقریب میں دونوں خاندانوں کے چند افراد شامل تھے۔ دلہن کے اہل خانہ نے اسے منانے کی بہت کوشش کی، مگر وہ انکار پر قائم رہی جس پر دلہا کو باراتیوںکیساتھ خالی ہاتھ واپس جانا پڑا ۔

sohail

sohail

Next Post

پاکستان میں معاشی بدحالی ، عمران خان شوکت عزیزاورمشرف کی طرح ملک سے باہرچلے جائیں گے

بالغ نوجوانوں کی لازمی شادی کرائی جائے ورنہ والدین پر جرمانہ ہوگا

ریکوڈک کیس پر ڈِس انفارمیشن ڈگری ابھی موجود ہے،جسٹس (ر) وجیہہ الدین

زلفی بخاری کے کزن اورحکومتی وزیر یاور بخاری کی 5 ہزار کنال زمین کی ڈیل، آڈیو لیک

شاہ محمود قریشی کی زبردست انٹری ، PSL-6کے بقیہ ایڈیشن بارے بڑی خبر آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In