• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان میں معاشی بدحالی ، عمران خان شوکت عزیزاورمشرف کی طرح ملک سے باہرچلے جائیں گے

by sohail
مئی 26, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان معاشی بربادی کی داستانیں چھوڑکر شوکت عزیز اور پرویز مشرف کی طرح ملک سے باہر چلے جائیں گے۔ اپنے ایک بیا ن میں بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو معاشی مجرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ملکی معیشت کابرا حال کردیا، وہ ملک کو معاشی تباہی کی جانب لے جارہے ہیں، اگر عمران کونہ روکاگیاتو وہ گھرگھر معاشی بدحالی کی ایسی آگ لگادیں گیجسیدہائیوں میں بجھایا نہ جاسکے ۔بلاول بھٹو نے کہا کہ تحریک انصاف کی کابینہ سخت شرائط پر قرضے وصول کرکے کرپشن میں ملکی خزانیکاپیسہ اڑارہی ہے، عمران خان معاشی بربادی کی داستانیں چھوڑکر شوکت عزیزاورمشرف کی طرح ملک سیباہرچلے جائیں گے، انہیں اپنے معاشی جرائم پرایک عام آدمی سے معافی مانگناہوگی۔چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان کا جرم صرف مہنگائی کرنا نہیں بلکہ مہنگائی کرنیوالی مافیا کی سرپرستی کرنا بھی ہے، دوسروں پرالزامات لگانے والے عمران خان اپنے گریبان میں جھانکیں، پاکستان کے عوام ان کے معاشی جرائم پر کبھی معاف نہیں کریں گے۔

Tags: bilawal bhuttoMusharafnawaz sharifshokat aziz
sohail

sohail

Next Post

بالغ نوجوانوں کی لازمی شادی کرائی جائے ورنہ والدین پر جرمانہ ہوگا

ریکوڈک کیس پر ڈِس انفارمیشن ڈگری ابھی موجود ہے،جسٹس (ر) وجیہہ الدین

زلفی بخاری کے کزن اورحکومتی وزیر یاور بخاری کی 5 ہزار کنال زمین کی ڈیل، آڈیو لیک

شاہ محمود قریشی کی زبردست انٹری ، PSL-6کے بقیہ ایڈیشن بارے بڑی خبر آگئی

بھارت میں تباہی مچانے والی کورونا وائرس کی خطرناک قسم پاکستان میں بھی پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In