• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کے بیٹے انتقال کر گئے

by sohail
جون 14, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کے واحد حیات بیٹے ہمایوں مرزا واشنگٹن میں 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی شہر پونے میں 9 دسمبر 1928 میں پیدا ہونے والے ہمایوں اسکندر نے امریکی شہر بیتھسڈا میں 12 اور 13 جون کی درمیانی شب آخری سانسیں لیں۔ہمایوں مرزا کا اسکندر مرزا کی پہلی اہلیہ رفعت بیگم سے 6 بچوں میں دوسرا نمبر تھا۔ ہمایوں مرزا نے بھارت اور پھر برطانیہ سے اپنی تعلیم مکمل کی اس کے بعد امریکا منتقل ہوگئے،


انہوں نے ہارورڈ سے ایم بی اے کی تعلیم مکمل کی۔ہمایوں مرزا نے اس وقت پاکستان میں تعینات امریکی سفیر کی بیٹی سے شادی کی تھی، ان کی دوسری اہلیہ برازیلین خاتون تھیں۔ہمایوں مرزا ورلڈ بینک کے ایک سینئر عہدے دار رہے، وہ 1988 میں بینک سے ریٹائر ہوئے۔ انہوں نے اپنی حیات میں دو کتابیں بھی تحریر کیں۔

Tags: PakistanSikandar Mirza
sohail

sohail

Next Post

عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں

سوائے اس صوبے کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے،کوئی لندن سے حکمرانی کرتا ہے کوئی دبئی سے کوئی کینیڈا سے، چیف جسٹس گلزار احمد کا اظہار برہمی

پنجاب کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی

مریم نواز کو وزیراعلیٰ بنانے کا فارمولا پیش کر دیا گیا

حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In