• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مریم نواز کو وزیراعلیٰ بنانے کا فارمولا پیش کر دیا گیا

by sohail
جون 14, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو وزیراعلیٰ بنانے کا فارمولا پیش کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اگر شہباز شریف وزیراعظم بن گئے تو مریم نواز تو کیا نواز شریف کی بھی افادیت نہیں رہے گی کیونکہ لوگ لیڈر کے اردگرد جمع ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔


مریم نواز بھارت اور امریکا کے خلاف کبھی بات نہیں کریں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ فارمولا یہ پیش کیا گیا ہے کہ مریم نواز شریف چیف منسٹر بن جائیں۔لیکن اگر شہباز شریف بیٹھا ہو گا تو کیا اسے کام کرنے دے گا ؟۔شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے امکانات بہت کم ہیں لیکن وہ اس آس میں ضرور ہیں۔
شہباز شریف چاہے پاؤں پکڑیں، روئیں دھوئیں،ممکن ہی نہیں کہ وہ وزیراعظم بنیں۔

قبل ازیں ہارون الرشید نے کہا تھا کہ نواز شریف اور مریم نواز کے اردگرد موجود لوگ کہتے ہیں کہ ہم نے پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم سے نکال دیا۔ شہباز شریف پر امید ہو گئے ہیں کہ میں وزیراعظم بن جاؤں گا۔ ان سے کہا گیا ہے کہ جو کرنا ہے پارلیمنٹ مین جا کر کرو۔پی ٹی آئی میں جہانگیر ترین کے علاوہ بھی ناراض لوگ ہیں،سوال تو اٹھتا ہے کہ30 لوگ جہانگیر ترین کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں۔


عمران خان تو کسی کو پہچانتے ہی نہیں،ہاتھ ملانا پسند نہیں کرتے،تصویر کھینچوائیں تو منہ دوسری طرف کر لیتے ہیں۔ لیکن دوسری طرف جہانگیر ترین لوگوں سے گھلنے ملنے والے ہیں۔ شہباز شریف سمجھتے ہیں کہ اگر ممکن ہو تو پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے کچھ ناراض لوگوں کی سپورٹ لے کر کسی طرح ایک بار وزیراعظم بن جاؤں۔یہ ان کی دیرینہ خواہش ہیں۔شہباز شریف پرامید ہے کہ وہ ڈیلور کرکے دکھائیں گے۔

Tags: Imran KhanMaryam NawazPM Pakistanshahbaz shareefشہباز شریفصحافیمریم نوازھارون الرشیدوزیر اعظم
sohail

sohail

Next Post

حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے؟

رواں سال کا سب سے طاقتور بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہونے والا ہے ؟

پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی جانب سے شہباز شریف پر نازیبا جملے کسنے کی ویڈيو سامنے آگئی

وزیراعظم کی دوران ڈیوٹی بازو ٹوٹنے کے باوجود ڈیوٹی دینے والے ٹریفک اہلکار کی حوصلہ افزائی

لوگوں کو 15 لاکھ روپے کی نہیں، اس حکومتی وزیر کے استعفے کی ضرورت ہے،چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In