• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے والے ہیں؟

by sohail
جون 17, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم غصے میں آ چکے، تنگ آ کر اسمبلیاں توڑ دیںگے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ڈاکٹرز شاہد مسعود کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک میں احتساب کا عمل مکمل طور پر بند ہو چکا، جبکہ عمران خان اس موجود نظام کے اندر اصلاحات نہیں ہو پائیں گی۔ موجودہ نظام میں عمران خان کسی بھی شخص یا ادارے کا احتساب نہیں کر سکتے۔


سینئر صحافی کے مطابق وزیراعظم نظام سے مکمل طور پر بے زار ہو چکے ہیں تنگ آ کر اسمبلیاں توڑ دیں گے۔ انہیں شدید غصہ ہے کہ جن لوگوں کا احتساب ہونا تھا، وہ کیسے آزاد گھوم رہے ہیں۔ عمران خان اور ان کے مخالف دونوں ایک دوسرے پر کرپشن کا الزام لگاتے ہیں۔ عمران خان چاہتے ہیں کہ وہ جانے سے پہلے اپنے دور میں کوئی ایک چیز تو کر جائیں۔
سینئر صحافی کے مطابق اب پنجاب میں کون کون سے اعلیٰ تقرر و تبادلے ہو رہے، اب کسی کو اس میں دلچسپی نہیں، یہ نظام بس چلی جا رہا ہے لیکن یوں زیادہ عرصے تک کام نہیں چلے گا۔


عمران خان تو غصے میں ہیں لیکن ساتھ ساتھ ان کی حکومت کے لوگ بھی غصے میں ہیں، اگر ایسا نہ ہوتا تو حکومت کے لوگ خاموشی سے بیٹھنے کی بجائے عوام کو بجٹ کے ثمرات بتا رہے ہوتے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کے مطابق حکومت اس وقت آئی ایم ایف کے ساتھ چل رہے معاملات کی وجہ سے بھی پریشان ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے نہیں ہو رہے، اور اگر پیسے نہ ملے تو پھر ٹیکس لگانا پڑیں گے۔ جبکہ شوکت ترین اور وزیراعظم آئی ایم ایف کے مطالبات کے مطابق عوام پر ٹیکس نہیں لگانا چاہتے۔ ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ 25 جون کو ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آ گیا ہے، اور پاکستان میں پارلیمنٹ بالکل نہیں چل رہی، کوئی قانون سازی نہیں ہو رہی۔

Tags: Dr Shahid MasoodImran KhanNational Assembly
sohail

sohail

Next Post

کیا بجلی کے بلوں سے چھٹکارا ملنے والا ہے ؟حکومت کا بڑا پلان سامنے آگیا

شہباز شریف نے کہاں دستخط کرنے سے انکار کیا جس کے بعد ایوان کا ماحول خراب ہوگیا ، فواد چودھری کا اہم انکشاف

عید سے پہلے قربانی دیکھ رہا ہوں، کیا ہونے والاہے ؟ منظور وسان کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر اب کتنی رقم کٹے گی؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In