• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, مئی 13, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی مستعفی، ان کی جگہ کسے تعینات کیا گیا ہے ؟ جانیں

by sohail
اگست 3, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا، خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک امور تعینات کردیا گیا، خالد منصور کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک امور تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ خالد منصور بطور معاون خصوصی برائے سی پیک امور ذمہ داری سنبھالیں گے۔ خالد منصور خوش آمدید اور اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔ یاد رہے لیفٹیننٹ جنرل ر عاصم سلیم باجوہ نے بطور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ایک اچھے ادارے میں کام کرنے کا موقع ملا، سی پیک منصوبوں پرعملدرآمد کی راہ متعین ہوچکی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکرادا کرتا ہوں کہ سی پیک اتھارٹی کو پروان چڑھانے میں کردارادا کیا۔ خالد منصور کو خوش آمدید کہتا ہوں اللہ تعالیٰ ان کا حامی وناصر ہو۔ مزید برآں وفاقی وزارت تعلیم نے مریم چغتائی کو یکساں قومی نصاب کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت تعلیم نے مریم چغتائی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ مریم چغتائی اس سےقبل لمز یونیورسٹی میں پروفیسر رہ چکی ہیں۔

sohail

sohail

Next Post

جہانگیر ترین نے مجھے استعمال کرکے پھینک دیا،گروپ چھوڑنے والے نذیر چوہان نے کیا بیان دے دیا

نوازشریف کی ویزہ میں توسیع کی درخواست مستر د کر دی گئی

بھارت کی جانب سے نواز شریف کو پناہ کی پیش کش کیے جانے کا امکان

بالی ووڈ کے معروف ولن انوپم شیام چل بسے

لاش غائب ، کیس ختم ، پیسہ ہضم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In