• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بالی ووڈ کے معروف ولن انوپم شیام چل بسے

by sohail
اگست 9, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ کے معروف ولن انوپم شیام دنیا سے رخصت ہوگئے۔شوبز شخصیات کی جانب سے ان کی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوپم شیام کی عمر63سال تھی اور وہ گزشتہ چند سال سے گردوں کے امراض میں مبتلا تھے جبکہ گزشتہ ہفتے ان کی طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ بالی ووڈ ہنگامہ نیوز ایجنسی کے مطابق انوپم شیام نے 1993 میں فلموں میں اداکاری کا آغاز کیا تھا، ان کی پہلی فلم کرن کھیر اور امریش پوری جیسے منجھے ہوئے اداکاروں کے ساتھ ریلیز ہوئی۔ انوپم شیام نے اپنے کیرئیر کے دوران متعددفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں لاگان ، گول مال اور منا مائیکل جیسی فلمیں شامل ہیں۔

sohail

sohail

Next Post

لاش غائب ، کیس ختم ، پیسہ ہضم

نواز شریف وطن واپس کب لوٹیں گے ؟جاوید لطیف نے بڑا دعویٰ کر دیا

آرمی نے حامد میر پر پابندی نہیں لگوائی، آرمی چیف کی پاکستانی صحافیوں کو غیر معمولی ان کیمرہ بریفنگ

رحیم یار خان میں چلتی ٹرین پر لڑکے نے پوری قوت سے پتھر دے مار ا،ٹرین ڈرائیور کی حالت انتہائی تشویشناک

سربراہ پاک وطن پارٹی راحیلہ ٹوانہ کا اپنی جماعت کو پی ٹی آئی میں ضم کرنےکا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In