• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, مئی 13, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

جہانگیر ترین نے مجھے استعمال کرکے پھینک دیا،گروپ چھوڑنے والے نذیر چوہان نے کیا بیان دے دیا

by sohail
اگست 4, 2021
in پاکستان
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کےرکن اسمبلی اور جہانگیرخان ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائد کیا ہے۔ انھوںنے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے انھیں استعمال کرکے چھوڑ دیا۔ نذیر چوہان نے جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کردیا ۔انھوںنے گزشتہ روز معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر مرزاسےتحریری طور پر معافی مانگ لی تھی جب کہ اس سے قبل وہ فون کال پر بھی معافی مانگ چکے ہیں۔

Tags: ترین گروپجہانگیر تریننزیر چوہان
sohail

sohail

Next Post

نوازشریف کی ویزہ میں توسیع کی درخواست مستر د کر دی گئی

بھارت کی جانب سے نواز شریف کو پناہ کی پیش کش کیے جانے کا امکان

بالی ووڈ کے معروف ولن انوپم شیام چل بسے

لاش غائب ، کیس ختم ، پیسہ ہضم

نواز شریف وطن واپس کب لوٹیں گے ؟جاوید لطیف نے بڑا دعویٰ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In