• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, مئی 13, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نوازشریف کی ویزہ میں توسیع کی درخواست مستر د کر دی گئی

by sohail
اگست 5, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی برطانیہ میں مزید قیام کےلئے ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل جیونیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ برطانوی حکام نے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی برطانیہ میں مزید قیام کےلئے ویزے کی درخواست مسترد کر دی۔ نوازشریف نے برطانیہ میں ویزے کی توسیع کی درخواست دی تھی۔ نوازشریف کے پاس اپیل کا حق موجود ہے۔قانونی ماہرین کے مطابق سابق وزیر اعظم کے پاس اس وقت دو آپشن موجود ہیں ۔ وہ برطانوی امیگریشن کی اپیل کر سکتے ہیں۔ اپیل مسترد ہونے پر وہ برطانوی عدالتوں سے رجوع کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اکتوبر 2019کو طبی علاج معالجے کی غر ض سے چارہفتوں کےلئے لندن روانہ ہوگئے تھےتاہم گزشتہ 22ماہ سے وہ وطن واپس نہیں آئے اورلندن میں ہی سکونت پذیر ہیں۔

sohail

sohail

Next Post

بھارت کی جانب سے نواز شریف کو پناہ کی پیش کش کیے جانے کا امکان

بالی ووڈ کے معروف ولن انوپم شیام چل بسے

لاش غائب ، کیس ختم ، پیسہ ہضم

نواز شریف وطن واپس کب لوٹیں گے ؟جاوید لطیف نے بڑا دعویٰ کر دیا

آرمی نے حامد میر پر پابندی نہیں لگوائی، آرمی چیف کی پاکستانی صحافیوں کو غیر معمولی ان کیمرہ بریفنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In