• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مینار پاکستان واقعہ ، 71سالہ بزرگ شہری کی گرفتاری ، عثمان بزدارنے ایکشن لے لیا

by sohail
اگست 21, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے 71سالہ بزرگ شہری کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا،پولیس نے وزیراعلیٰ کے حکم پر بزرگ شہری کو رہا کردیا گیا، پولیس نے بزرگ شہری کو مینار پاکستان واقعے میں گرفتار کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مینار پاکستان واقعہ میں 71سالہ بزرگ شہری کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا ہے، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پولیس نے بزرگ شہری کو رہا کردیا ہے، پولیس نے بزرگ شہری کو مینارپاکستان واقعے میں گرفتار کیا تھا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں خواتین کے ساتھ دست درازی کے کیسز کی رپورٹ مانگ لی ہے، پنجاب میں خواتین کے ساتھ دست درازی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، خواتین کو تحفظ دینے کیلئے ہرممکن اقدامات کریں گے، ایسے عناصر کو قانون کے مطابق سزائیں دلائیں گے۔ واضح رہے لاہور گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدسلوکی کے واقعے میں 71 سالہ بزرگ کو بھی گرفتار کیا تھا۔ شاہدرہ پولیس نے وزیر خان نامی شخص کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا تھا۔ پولیس مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 17 سال سے 25 سال کےعمر کے لوگوں کو گرفتار کر رہی ہے۔ پولیس کے مطابق وزیر خان بھی لڑکی سے بدتمیزی کرنے والے ہجوم میں شامل تھے تاہم اس حوالے سے ابھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ اسی طرح بزرگ شہری کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ 14 اگست کے روز بزرگ وزیرخان گھر پر ہی تھے، وہ کہیں بھی باہر نہیں گئے۔
علاوہ ازیں لاہور کی مقامی عدالت میں مینار پاکستان واقعہ میں نامزد ملزم نے درخواست دائر کی۔ مقامی عدالت میں دائر کی جانے والی درخواست میں درخواستگزار نے مؤقف دیا ہے کہ وہ شامل تفتیش ہونا چاہتا ہے اور خدشہ ہےکہ پولیس گرفتار کر لے گی ۔ جس پر عدالت نے ملزم کو عبوری ضمانت دیتے ہوئے لاہور پولیس کو ملزم کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ تین ستمبر تک ملزم کو گرفتار نہ کیا جائے۔ عدالت نے پولیس سے مزید ریکارڈ بھی طلب کر لیا ہے۔

Tags: MInarMinar e PakistanTik Tok
sohail

sohail

Next Post

پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق عدالت سے بڑی خبر آگئی

’ایف آئی آر میں میرے موکل کا نام نہیں ہے اسے رہا کیا جائے ، نور مقدم کیس میں بڑی پیشرفت

پاکستان تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی ، پارٹی کے مرکزی رہنما کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

مریم نواز کے صاحبزادے کی اپنی شادی پر گانا گاتے ویڈیو وائرل

نور مقدم کیس میں اہم پیشرفت ، شوکت مقدم نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In