اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) گزشتہ دنوں مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کی دھوم پوری دنیامیں رہی جس کی بازگشت ابھی بھی پاکستان میں سنائی دے رہی ہے ، مختلف چھوٹی چھوٹی دلچسپ باتیں جو خبروں کا روپ دھار چکی ہیں عوام میں زبان زد عام ہیں ۔ اس حوالے سے جو تازہ ترین خبر وائرل ہو ئی ہے وہ جنید صفدر کا اپنی شادی کے موقع پر کیا ہوا تیرا وعدہ گانا ہے جسے عوام الناس میں خوب پسند کیا جا رہا ہے اور جنید صفدر کی آواز کی بہت تعریف کی جا رہی ہے ۔ ویڈیوملا حظہ کریں
Well!Not all memes…#جیسا_منہ_ویسی_چپیڑ pic.twitter.com/wCiFWwC3uP
— Arwa_ارویٰ (@Arwaa_Rasheed) August 25, 2021