• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی ، پارٹی کے مرکزی رہنما کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

by sohail
اگست 24, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق رکن قومی اسمبلی طلعت مہیسر نے تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی اور وکٹ گرا دی۔پی ٹی آئی رہنما طلعت مہیسر نے پارٹی کو خیرآباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق طلعت مہیسر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔ طلعت مہیسر دادو سے تعلق رکھتے ہیں۔طلعت مہیسر رکن قومی اسمبلی بھی رہ چکےہیں۔انہوں نے 2018 کے عام انتخابات سے قبل نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی تاہم اب پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے،ذرائع کے مطابق طلعت مہیسر جلد ہی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ طلعت مہیسر اس سے قبل بھی پیپلز پارٹی کا حصہ تھے۔انہو ں نے 20 جون 2018ء کو ساتھیوں سمیت تحریک انصا ف میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے طلعت مہیسرنے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی تھی جس میں تحریک انصاف جوائن کرنے کا اعلان کیا تھا۔اس سے قبل رواں سال جون میں تحریک انصاف کے مقامی رہنما سردار عزیز 50 ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے تھے۔۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے انہیں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر سردار عزیز نے کہا کہ بے حس اور نکمے لوگوں نے کراچی میں پی ٹی آئی کو تباہ کردیا۔
ہ گزشتہ دنوں پیپلز پارٹی نے ن لیگ کی بھی بڑی وکٹیں گرا لی تھیں۔ چند روز قبل سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ہم نے نواز شریف اور ان کی بیٹی کو بہت عزت دی، لیکن ان کی فطرت میں وفا کرنا نہیں۔

sohail

sohail

Next Post

مریم نواز کے صاحبزادے کی اپنی شادی پر گانا گاتے ویڈیو وائرل

نور مقدم کیس میں اہم پیشرفت ، شوکت مقدم نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

ڈالرکی اونچی اڑان،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟ جانیں

نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر بارے بڑی خبر آگئی

امریکہ نے افغانستان کے 9 ارب ڈالرز منجمد کر دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In