اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں باپ اپنی گیارہ سالہ بیٹی کو قتل کر نے پر مجبور کیوں ہوا؟ لاش میٹرو بس واش روم میں پھینک دی۔باپ سے اعتراف کیسے کرایا گیا؟ لزرہ خیز واردات کی کہانی ssp انویسٹیگیشن اسلام آباد عطاالرحمن کی زبانی، ویڈیو دیکھیں :